پیر, اپریل 6, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کی ملک بدری کا فیصلہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 4, 2023
in اخبارجہاں
0
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کی ملک بدری کا فیصلہ
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یکم نومبرکے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے انہیں ڈی پورٹ کریں گے

اسلام آباد: پاکستان کی حکومت نے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کو یکم نومبر تک ملک چھوڑنے کی مہلت دے دی ہے۔یہ اعلان نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت منگل کو اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔وائس آف امریکہ کی اطلاع کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت اعلٰی حکام نے شرکت کی۔اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ پاکستان میں مقیم تمام غیرقانونی تارکینِ وطن یکم نومبر تک اپنے وطن واپس چلے جائیں، یکم نومبر کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے ان افراد کو ڈی پورٹ کریں گے۔
اُن کا کہنا تھا کہ اسمگلنگ، منشیات کے کاروبار، حوالہ ہنڈی اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، کسی سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔نگراں وزیرِ داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ کوئی دو رائے نہیں کہ افغانستان سے پاکستان پر حملے ہوتے ہیں۔ اُنہوں نے دعویٰ کیا کہ جنوری سے اب تک پاکستان میں 24 خود کش حملے ہو چکے ہیں جن میں سے 14 افغان شہریوں نے کیے۔نگراں وزیرِ داخلہ کے بقول پاکستان سے افغانستان آنے والے تمام شہریوں کے لیے بھی دیگر ممالک کے شہریوں کی طرح ہی پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سرفراز بگٹی کے بقول پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔وائس آف امریکہ کے ایاز گل کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل افغانستان سے آنے والے افراد کو خصوصی سفری اجازت نامے دیے جاتے تھے اور یہ روایت دہائیوں سے چلی آ رہی تھی۔ لیکن اب اس کی جگہ تاریخی ‘ون ڈاکیومنٹ رجیم’ پالیسی لے لے گی۔تمام افغان سرحدی گزرگاہوں پر امیگریشن حکام کو بھیجے گئے اور وی او اے کی طرف سے دیکھے گئے ایک سرکاری وفاقی ہدایت نامے کے مطابق پاسپورٹ صرف واحد سفری دستاویز ہو گی اور اس کا اطلاق یکم نومبر 2023 سے ہونے جا رہا ہے۔
دستاویز میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان آنے کے لیے کوئی اور دستاویز قبول نہیں کی جائے گی۔اس کے علاوہ متعلقہ حکام کو یہ ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ضروری انتظامات کریں اور سرحد پر تمام کراسنگ پوائنٹس پر نمایاں انداز میں اس فیصلے کی تشہیر کی جائے۔ایک سینئر پاکستانی عہدے دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر وائس آف امریکہ کو بتایا کہ اسلام آباد کو امید ہے کہ افغانستان کے طالبان حکام عسکریت پسندوں اور اسمگلروں سمیت غیر قانونی سرحد کراس کرنے والوں کو روکنے میں مدد کرنے کے لیے ‘ون ڈاکیومنٹ رجیم’ فیصلے کو نافذ کرنے میں تعاون کریں گے۔پاکستانی عہدے دار نے کہا کہ "چوں کہ طالبان ملک میں حالات معمول پر لائے ہیں اور اچھی حکمرانی کی ہے، اس لیے وہ بین الاقوامی اصولوں پر عمل کریں گے جس میں ‘ویزہ رجیم’ سمیت دو طرفہ تعلقات کو چلانا بھی شامل ہے۔”طالبان کی جانب سے اس نئی سفری پالیسی پر فوری طور پر کوئی ردِ عمل سامنے نہیں آیا ہے۔

Tags: پاکستانتارکینِ وطنملک بدری
ShareTweetSend
Previous Post

عتیق کے دو نابالغ بیٹوں کی رہائی پرچائلڈ ویلفیئر کمیٹی غور کرے:عدالت عظمیٰ

Next Post

بی جے پی چوروں کی جماعت: کے ٹی آر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بی جے پی چوروں کی جماعت: کے ٹی آر

بی جے پی چوروں کی جماعت: کے ٹی آر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In