پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

جمعیۃ علماء ہند کے محمود مدنی گروپ کا وفد بھی میوات کے دورہ پر

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 7, 2023
in خاص خبریں
0
جمعیۃ علماء ہند کے محمود مدنی گروپ کا وفد بھی میوات کے دورہ پر
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(فرحان یحییٰ) جمعیۃ علماء ہند کے محمود مدنی گروپ کے متعدد وفود نوح و اطراف کے مختلف علاقوں کے دورے پر ہیں ۔آج شام جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند مولانا حکیم الدین قاسمی کی سربراہی میں ایک اور وفد نوح کے لیے روانہ ہوا۔ ا زیں قبل مولانا عابد قاسمی صدر جمعیۃ علماء صوبہ دہلی ، سینئر آرگنائزر جمعیۃ علماء ہند مولانا غیو ر قاسمی ،مولانا قاری نوشاد عادل اورڈاکٹر قاسم پر مشتمل ایک وفد لگاتار متاثرہ علاقوں کے دورہ پر ہے، اس وفد میں مقامی جمعیۃ علماء کے ذمہ دار بالخصوص مولانا محمد یحییٰ کریمی ناظم اعلیٰ جمعیۃ علماء ہریانہ ، پنجاب و ہماچل پردیش، مولانا مفتی سلیم ساکرس،مولانا عبیداللہ ، ماسٹر قاسم ، مولانا شیر محمد امینی گھاسیرہ وغیرہ بھی شامل ہیں ۔جمعیۃ علماء نے اس موقع پر تین طرح کے کاموں پر خاص طور سے توجہ مرکوز کی ہے ، ایک تو وہ عبادت گاہیںاور دکان جن کو شرپسندوں نے جلا دیا، ان کی مکمل رپورٹ تیار کی جار ہی ہے ، دوسرے وہ لوگ جن کے دکان اور مکان غلط طریقے سے بلڈوزر کا استعمال کرتے ہوئے توڑدیا گیا ، ان کی طرف سے مقدمہ کی تیار ی کی جارہی ہے اور تیسرے وہ ضرورت مند اور غریب مزدور افراد ہیں جو ملک کے دوسرے کونے سے ملینیم شہر میں ملازمت کرتے ہیں اور میوات کے علاقوں میں رہتے ہیں، ان کے لیے فوری طور امداد پر کام کیاجارہا ہے ۔
جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے سب سے پہلے سوہنا مولوی جمیل والی مسجد کا دورہ کیا، جس کو مکمل طور سے جلا دیا گیا ہے، شرپسندوں نے وہاں قرآن مجید اور دیگر مذہبی کتابوں کو بھی آگ کے حوالے کردیا اور اسے قدموں سے بھی رونددیا ، اس کے علاوہ سوہنا کی جامع مسجد کو بھی نقصان پہنچایا گیا،سوہنا کی تیسری مسجد لکڑ شاہ پر بھی حملہ ہوا ، لیکن مقامی سکھ حضرات کی مداخلت سے وہ محفوظ رہ گئی ۔ جمعیۃ کے وفد نے نوح کے اس مزار کا بھی جائزہ لیا ، جسے شرپسندوں نے ایک بار پھر توڑدیا ہے، یہ مزار مسجد جانے کے راستے پر ہے ، گزشتہ سال بھی ا سے توڑا گیا تھا ، لیکن اس کی دوبارہ تعمیر ہو گئی تھی ، اس کے علاوہ وفد نے کھرکھری پل کی ان ۱۱؍دکانوں کا بھی جائزہ لیا جن کو جلا کر خاک کردیا گیا ، اسی طرح ہریانہ ٹائلس نوح کو بھی جلادیا گیا ۔یہ ظاہر کرتے ہیں کہ شرپسندوں کی نیت نہ صرف مذہبی یاترا میں شرکت کرنی تھی بلکہ انھوں نے منظم طریقے سے عبادت گاہوںاور دکانوں کو نشانہ بنایا ۔دوسری طرف انتظامیہ نے بلڈوزر کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے بہت سارے ایسے گھروں اور دکانوں کو بھی توڑدیا ہے جو ان کی اپنی زمین پر تھی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل یہ خبر آچکی ہے کہ جمعیۃ علما کے ارشد مدنی گروپ نے نوح اور میوات کے کئی دوسرے فساد زدہ علاقوں کا دورہ کیا اورصورتحال کی تفصیلی جانکاری لی۔

Tags: جمعیۃ علماء ہندمحمود مدنیمیواتوفد
ShareTweetSend
Previous Post

ڈینگو کے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

Next Post

لدھیانہ میں آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈ کی صوبائی میٹنگ منعقد ہوئی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
لدھیانہ میں آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈ کی صوبائی میٹنگ منعقد ہوئی

لدھیانہ میں آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈ کی صوبائی میٹنگ منعقد ہوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In