اتوار, مارچ 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

پی ایم شری اسکیم میں اردو اسکولوں کو بھی شامل کرنے کا تقاضا

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 7, 2023
in خاص خبریں
0
پی ایم شری اسکیم میں اردو اسکولوں کو بھی شامل کرنے کا تقاضا
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کل مہاراشٹر تنظیمِ اردو اساتذہ کا مطالبہ، رکنِ اسمبلی ڈاکٹر راجندر شنگنے کو محضر پیش

بلڈھانہ (نمائندہ): ملک کے مقامی خوداختیاری اداروں کے پرائمری تعلیمی اداروں کی ترقی کے لئے روبہ عمل لائی جارہی مرکزی حکومت کی اسپانسر کردہ اسکیم "پی ایم شری اسکول” میں اردو میڈیم اسکولوں کو شامل کرنے کا مطالبہ اکھل مہاراشٹر اردو شکشک سنگھٹنا (کل مہاراشٹر تنظیمِ اردو اساتذہ) کی جانب سے کیا جارہا ہے۔ اس ضمن میں ریاستی سیکرٹری شیخ ضمیر رضا سر کی قیادت میں تنظیم کے ایک نمائندہ وفد نے سندکھیڑراجہ-دیولگاؤں راجہ حلقہ اسمبلی کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجندر شنگنے سے ملاقات کرتے ہوئے ایک میمورنڈم پیش کیا۔
تفصیلات کے مطابق ملک کے چنندہ پرائمری اسکولوں کو معیاری و مثالی اسکولوں میں تبدیل کرنے کے مقصد سے مرکزی حکومت کی جانب سے ایک مہم ‘پی ایم شری اسکول’ متعارف کرائی گئی ہے۔ ریاستی حکومت کے محکمۂ تعلیمات کے توسط سے اس اسکیم کے لئے اسکولوں کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔ اکھل مہاراشٹر اردو شکشک سنگھٹنا کی شدید خواہش اور کوشش ہے کہ اس اسکیم میں اردو میڈیم اسکولوں کو بھی کما حقہ نمائندگی ملے۔ اسی سلسلے میں تنظیم کے ایک نمائندہ وفد نے ریاستی سیکرٹری شیخ ضمیر رضا سر کی قیادت میں رکنِ اسمبلی ڈاکٹر راجندر شنگنے سے ملاقات کرتے ہوئے اس موضوع پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وفد کی جانب سے ایم ایل اے موصوف کو ایک محضر پیش کیا گیا۔ اس محضر میں بیان کیا گیا ہے کہ مرکزی حکومت نے ملک بھر کے پندرہ ہزار سے زائد اسکولوں کو پی ایم شری اسکیم کے تحت مثالی اسکولوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسکیم کے تحت منتخب اسکولوں کو حکومت کی جانب سے خصوصی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ محضر کے اخیر میں ایم ایل اے صاحب سے گزارش کی گئی ہے کہ بلڈھانہ ضلع کے اردو اسکولوں کو بھی ان کی تعداد کے تناسب سے اس اسکیم میں شامل کرنے کے لئے مناسب کارروائی و نمائندگی کی جائے نیز اس سلسلے میں مہاراشٹر پرائمری ایجوکیشن کاؤنسل کے اسٹیٹ پروجیکٹ ڈائریکٹر سے ریاست کے تمام اضلاع میں اردو اسکولوں کی تعداد کے تناسب میں اردو اسکولوں کے انتخاب کی سفارش کی جائے۔ واضح رہے کہ اکھل مہاراشٹر اردو شکشک سنگھٹنا کے اس وفد میں سابق ضلع پریشد سبھاپتی ریاض خان صاحب، سینئر معلم ریاض احمد سر، لحاظ احمد سر، عبدالرحمٰن سر، اسکول انتظامی کمیٹی کے صدر شیخ علیم، سابق صدر سید سعید و دیگر موجود تھے۔

Tags: اردو اسکولپی ایم شری اسکیمتقاضا
ShareTweetSend
Previous Post

ممبئی: جمعیۃعلماء ہند کی مجلس منتظمہ کے اجلاس کی تیاری مکمل

Next Post

دار القضا ء کے قیام کا مقصد معاشرہ میں انصاف کو عام کرنا ہے:مولانا احمد ولی فیصل رحما نی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دار القضا ء کے قیام کا مقصد معاشرہ میں انصاف کو عام کرنا ہے:مولانا احمد ولی فیصل رحما نی

دار القضا ء کے قیام کا مقصد معاشرہ میں انصاف کو عام کرنا ہے:مولانا احمد ولی فیصل رحما نی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In