پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home جہانِ طب

ڈینگو کا علاج ’’ایک گولی‘‘ سے ہوسکتا ہے ممکن

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 18, 2023
in جہانِ طب
0
ڈینگو کے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ
0
SHARES
51
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پہلے مرحلے میں ٹرائل کامیاب، دوسرے مرحلے کا ٹرائل جاری

کلکتہر (یواین آئی) امریکہ کی ملٹی نیشنل کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے ڈینگو کا علاج ’’ایک گولی‘‘ کے ذریعہ دریافت کرنے کادعویٰ کیا ہے۔کمپنی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے اس وقت ٹرائل پہلے مرحلے میں مکمل ہوچکا ہے۔ ہر سال تقریباً 400 ملین افراد ڈینگی سے متاثر ہوتے ہیں۔ ہندوستان میں بھی ہر سال تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد ڈینگی سے متاثر ہوتے ہیں۔ تاہم اس طویل عرصے سے پھیلنے والی بیماری کی کوئی دوا دنیا میں دریافت نہیں ہے۔ ڈاکٹر صرف علامات کا علاج کرتے ہیں۔ تاہم اس مرتبہ امریکہ ملٹی نیشنل کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے اس مہلک مرض کے لیےگولیاں دریافت کرکے طبی دنیا میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
حال ہی میں کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرائل کے پہلے مرحلے میں 10 افراد کو گولیا دی گئی ہیں ۔ڈینگی وائرس کو ختم کرنے میں اہم ثابت ہوئیں ۔ کمپنی کے مطابق جے این جے 1802 نامی گولی نہ صرف جسم سے وائرس کو ختم کرسکتی ہے بلکہ انفیکشن کو بھی روک سکتی ہے۔کمپنی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ٹرائلز کا پہلا دور کل 15 افراد کے ساتھ کیا گیا ہے۔ جن میں سے 10 افراد پر ٹرائل مکمل طور پر کامیاب رہا ۔
کلینیکل فارماسولوجسٹ ارپن دتہ رائے نے کہاکہ ٹرائل پہلے مرحلے میں ہے۔ اگر یہ دوا آنے والے دنوں میں بڑے ٹرائلز کامیاب ہوجاتی ہیں تو یہ دوائی بہت بڑی راحت ثابت ہوگی۔یہ گولی فی الحال پیرو، فلپائن اور برازیل سمیت 10 ممالک کے 30 اسپتالوں میں دوسرے مرحلے کی ٹرائل سے گزر رہی ہے۔تیسرے مرحلے کی ٹرائل میں بھارت کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔

Tags: ٹرائلجانسن اینڈ جانسنڈینگوعلاج
ShareTweetSend
Previous Post

راجستھان میں دو باغیوں پر کانگریس کا چلا ڈنڈا

Next Post

اردو کے سچے خادم پروفیسر ابوذر عثمانی نہیں رہے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اردو کے سچے خادم پروفیسر ابوذر عثمانی نہیں رہے

اردو کے سچے خادم پروفیسر ابوذر عثمانی نہیں رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In