جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ڈپٹی چیف منسٹر کا عہدہ آئین کی خلاف ورزی نہیں: سپریم کورٹ

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 12, 2024
in خاص خبریں
0
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) سپریم کورٹ نے ریاستوں میں نائب وزیر اعلیٰ کی تقرری کی روایت پر سوال اٹھانے والی ایک مفاد عامہ کی عرضی کو پیر کو خارج کر دیا چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے ‘پبلک پولیٹیکل پارٹی’ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ نائب وزیر اعلیٰ صرف ایک عہدہ ہے، جو کسی آئینی شق کی خلاف ورزی نہیں کرتا ہے بنچ نے درخواست گزار کی نمائندگی کرنے والے وکیل سے کہا کہ نائب وزیر اعلیٰ کو دوسرے وزراء سے صرف سینئر سمجھا جاتا ہے، لیکن وہ ان سے زیادہ تنخواہ نہیں لیتے ہیں۔
وکیل نے پھر دلیل دی کہ نائب وزیر اعلیٰ کی تقرری سرکاری محکمے میں دیگر افسران کے لیے غلط مثال قائم کر رہی ہے۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ ان کی تقرری کی بنیاد کیا ہے؟ بنیاد صرف مذہب اور سماج کا مخصوص فرقہ ہے۔ اس طرح کے ڈپٹی چیف منسٹر کے عہدے پر تقرری کی کوئی دوسری بنیاد نہیں ہے۔انہوں نے دلیل دی کہ ڈپٹی چیف منسٹر کا عہدہ آئین کے آرٹیکل 14 کے خلاف ہے۔بنچ نے تاہم کہا کہ ایک نائب وزیر اعلیٰ ایک ایم ایل اے اور ایک وزیر ہوتا ہے۔ اس طرح یہ عہدہ کسی آئینی شق کی خلاف ورزی نہیں ہے۔پی آئی ایل میں سوالات اٹھائے گئے تھے کہ ریاستوں میں نائب وزیر اعلیٰ کی تقرری کا آئین میں کوئی بندوبست نہیں ہے۔اس پر بنچ نے کہا، “ایک نائب وزیر اعلیٰ ریاست کی حکومت میں پہلا اور سب سے اہم وزیر ہوتا ہے۔ ڈپٹی چیف منسٹر کا عہدہ آئینی عہدہ کی خلاف ورزی نہیں ہے۔سپریم کورٹ نے کہا، ‘اس عرضی میں کوئی میرٹ نہیں ہے، اسے خارج کیا جاتا ہے۔

Tags: ڈپٹی چیف منسٹرڈی وائی چندر چوڑعرضیعہدہوزیر اعلیٰ
ShareTweetSend
Previous Post

کیجریوال اور بھگونت مان نے رام للا کے درشن کئے

Next Post

سابق وزیراعلی مہاراشٹراشوک چوان کانگریس سے مستعفی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سابق وزیراعلی مہاراشٹراشوک چوان کانگریس سے مستعفی

سابق وزیراعلی مہاراشٹراشوک چوان کانگریس سے مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In