منگل, مارچ 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزنس

دھونی ’جیومارٹ ‘کے برانڈ ایمبیسیڈر بنے

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 6, 2023
in بزنس, کھیل ایکسپریس
0
دھونی ’جیومارٹ ‘کے برانڈ ایمبیسیڈر بنے
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی،6 اکتوبر (یو این آئی) ریلائنس ریٹیل کے جیو مارٹ نے ہندوستانی کرکٹ آئیکن مہندر سنگھ دھونی کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے اس کے ساتھ ہی جیو مارٹ نے اپنی تہوار مہم کا نام بدل کر ‘ جیو اتسو، سیلیبریشن آف انڈیا‘ رکھ دیا ہے۔ یہ تہوار مہم سیل 8 اکتوبر 2023 سے شروع ہوگی مہندر سنگھ دھونی، جنہیں کرکٹ شائقین میں ماہی کے نام سے جانا جاتا ہے، نے کہا ہندوستان اپنی متحرک ثقافت، شہریوں اور تہواروں کے لیے جانا جاتا ہے، جیو مارٹ کی ‘ جیو اتسو’ مہم ہندوستان اور اس کے لوگوں کے جشن کی علامت ہے۔ میں جیو مارٹ سے وابستہ ہونے اور لاکھوں ہندوستانیوں کے خریداری کے سفر کا حصہ بننے کے لیے بے حد پرجوش ہوں۔
ھونی کا برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر خیرمقدم کرتے ہوئے، جیو مارٹ کے سی ای او سندیپ ورگنتی نے کہا، "ایم ایس دھونی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر ایک بہترین انتخاب ہیں، ان کی شخصیت جیو مارٹ کی طرح قابل اعتبار ہے۔ دھونی نے قوم کو جشن منانے کے بہت سے مواقع فراہم کیے ہیں، اور اب صارفین کو جیو مارٹ میں جشن منانے کا ایک اور موقع مل رہا ہے اور ‘شاپنگ’ اس جشن کا ایک لازمی حصہ ہے۔
الیکٹرانکس سے لے کر فیشن اور خوبصورتی سے لے کر گھر کی سجاوٹ تک، جیو مارٹ پر لاکھوں مصنوعات دستیاب ہیں۔ جیو مارٹ پلیٹ فارم ریلائنس کی ملکیت والے برانڈز بشمول اربن لیڈر، ریلائنس ٹرینڈز، ریلائنس جیولز، ہیملیز کی مصنوعات کو پیش کرتا ہے۔
جیومارٹ کے ای کامرس پلیٹ فارم پر فی الحال 1000 سے زیادہ کاریگروں کی تقریباً 1.5 لاکھ مصنوعات فروخت کی جا رہی ہیں۔ مہم کی شوٹنگ کے ایک حصے کے طور پر، جیومارٹ کے سی ای او ورگنتی نے دھونی کو بہار کی کاریگر امبیکا دیوی کی بنائی ہوئی مدھوبنی پینٹنگ تحفے میں دی۔ دھونی 45 سیکنڈ کی فلم میں برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر نظر آئیں گے۔

Tags: جیومارٹدھونیرانڈ ایمبیسیڈر
ShareTweetSend
Previous Post

امارت شرعیہ کو فعال اورمتحرک بنانے پر مولانا ارشد مدنی کا زور

Next Post

امیزون کا”ایکسپیریئنس ایرینا” شروع کرنے کا اعلان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
امیزون کا”ایکسپیریئنس ایرینا” شروع کرنے کا اعلان

امیزون کا"ایکسپیریئنس ایرینا" شروع کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In