پیر, مارچ 30, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

شیخ حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 23, 2024
in خاص خبریں
0
بنگلہ دیش میں اگلے انتخابات آئین کے مطابق ہوں گے: حسینہ
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دھاکہ، 23 اگست (یو این آئی) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے رواں ماہ معزول کی گئیں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کر دیا خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حسینہ واجد کی دستاویزات کو منسوخ کرنے کا قدم ایک ایسے موقع پر اٹھایا گیا ہے جب اقوام متحدہ کی ایک ٹیم گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ہونے والے مظاہروں میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے ڈھاکہ پہنچی ہے

ملک میں عبوری حکومت کے آنے سے قبل چند ہفتوں کے دوران ہونے والے مظاہروں کے دوران 450 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے اور پھر سول نافرمانی تحریک کے بعد مشتعل ہجوم نے ڈھاکہ میں حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا تھا جس کے بعد انہیں معزول کر کے 15 سالہ اقتدار کا خاتمہ کردیا گیا تھا۔

وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ حسینہ واجد کے ساتھ ساتھ سابق حکومتی وزرا اور سابق قانون سازوں کے پاسپورٹ بھی منسوخ کردیے جائیں گے۔

حسینہ واجد کے پاسپورٹ کی منسوخی ان کے موجودہ میزبان اور خطے کی بڑی طاقت بھارت کے لیے بھی پریشانی کا باعث ہے جہاں حسینہ واجد نے ملک سے فرار کے بعد ہندوستان کی راہ لی تھی۔

ڈھاکہ کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سابق وزیر اعظم، ان کے مشیر، سابق کابینہ اور تحلیل شدہ قومی اسمبلی کے تمام ارکان اپنے عہدوں کی وجہ سے سفارتی پاسپورٹ کے اہل تھے۔

انہوں نے کہا کہ اگر انہیں ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے یا ریٹائر کیا گیا ہے تو، ان کے اور ان کی شریک حیات کے سفارتی پاسپورٹ کو منسوخ کر دیا جائے گا۔

بیان میں کہا گیا کہ حسینہ واجد اور ان کے دور کے دیگر سابق اعلیٰ حکام عام پاسپورٹ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں لیکن انہیں پاسپورٹ کی فراہمی دستاویزات کی منظوری پر منحصر ہے۔

وزارت داخلہ نے مزید کہا کہ جب مذکورہ لوگ عام پاسپورٹ کے لیے نئے سرے سے درخواست دیتے ہیں تو ان پاسپورٹوں کے اجران کے لیے دو سیکیورٹی ایجنسیوں کی کلیئرنس درکار ہوتی ہے۔

حسینہ واجد کی حکومت پر سیاسی مخالفین کو بڑے پیمانے پر زیر حراست رکھنے اور ماورائے عدالت قتل سمیت دیگر سنگین نوعیت کے الزامات کا سامنا رہا ہے۔

احتجاجی ردعمل کا جائزہ لینے والے اقوام متحدہ کے حقوق کے دفتر نے گزشتہ ہفتے ایک ابتدائی رپورٹ میں کہا تھا کہ ہمیں اس بات کے مضبوط اشارے ملے ہیں کہ سیکیورٹی فورسز نے غیر ضروری اور غیر متناسب طاقت کا استعمال کیا اس لیے معاملے کی مزید آزادانہ تحقیقات کی ضرورت ہے۔

موجودہ عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں کو جو بھی مدد درکار ہو گی، ہماری انتظامیہ انہیں وہ مدد فراہم کرے گی۔

Tags: بنگلہ دیشتحقیقاتسابق وزیرشیخ حسینہشیخ حسینہ واجدعبوری حکومت
ShareTweetSend
Previous Post

کیا کانگریس نیشنل کانفرنس کے ملک دشمن ایجنڈے کے ساتھ ہے: شاہ

Next Post

ڈاکٹر کی آبروریزی وقتل کیس کے ملزم کی عدالتی حراست میں توسیع

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ڈاکٹر کی آبروریزی وقتل کیس کے ملزم کی عدالتی حراست میں توسیع

ڈاکٹر کی آبروریزی وقتل کیس کے ملزم کی عدالتی حراست میں توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In