پیر, جون 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ڈاکٹر عظیمہ بیگم آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس منی پور کی صدر نامزد

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 16, 2023
in خاص خبریں
0
ڈاکٹر عظیمہ بیگم آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس منی پور کی صدر نامزد
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے مرکزی دفتر واقع دریاگنج، نئی دہلی میں ڈاکٹر عظیمہ بیگم کے دہلی آمد پر اُن کو شال اور مومنٹو پیش کرکے استقبال کیا گیا اور تنظیم ہذا کے قومی صدر پروفیسر مشتاق احمد کی منظوری سے ان کو آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (منی پور) کا صوبائی صدر بھی نامزد کیا گیا۔ دوسرے عہدہ داروں میں ڈاکٹر ہُدیہ کو جنرل سکریٹری اور ڈاکٹر نسیم بانو کو خزانچی کے لیے نامزد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر عظیمہ بیگم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ طب یونانی مکمل سائنس ہے، اس کا دائرہ بھی بہت وسیع ہے اس لیے اس میں ہر طبقہ کی شمولیت بھی لازمی ہے، اس پر بھی حکمت عملی بنانے کی سخت ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نئی نسلوں میں طب یونانی کے فنی شعور کو منتقل کرنے کی تدابیر اختیار کی جائیں گی اور صوبہ میں طب یونانی کو زمینی سطح پر فروغ دینے کے لیے حکومت کے تعاون سے منی پور میں ایک گورنمنٹ یونانی میڈیکل کالج قائم کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے اس امر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی تحریک سے منی پور میں مرکزی حکومت نے طب یونانی تحقیق اور ترویج و ترقی کے لیے ایک یونانی کلینکل ریسرچ یونٹ قائم کی، اس سے طب یونانی کے بہی خواہوں میں خوشی کی لہر ہے۔ مستقبل میں منی پور میں طب یونانی کے مزید فروغ کی امید کی جاتی ہے۔ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے ڈاکٹر عظیمہ بیگم اور اُن کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر شکیل احمد، ڈاکٹر محمد رفیق، انجینئر محمد منیرالدین، حکیم عطاءالرحمن اجملی، حکیم آفتاب عالم، حکیم حافظ محمد مرتضیٰ دہلوی اور محمد عمران قنوجی وغیرہ موجود تھے۔

Tags: آل انڈیا یونانی طبّی کانگریسڈاکٹر عظیمہمنی پور
ShareTweetSend
Previous Post

عبداللہ اسکول میں جی 20سے متعلق پروگرام کا انعقاد

Next Post

صدائے جوہر کا بنیادی مقصد مذہبی،سماجی اورعلمی تحقیق کا فروغ عام : پروفیسراقتدار محمدخان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
صدائے جوہر کا بنیادی مقصد مذہبی،سماجی اورعلمی تحقیق کا فروغ عام : پروفیسراقتدار محمدخان

صدائے جوہر کا بنیادی مقصد مذہبی،سماجی اورعلمی تحقیق کا فروغ عام : پروفیسراقتدار محمدخان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In