جمعہ, مئی 9, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

اگلےچیف جسٹس کیلئےڈی وائی چندرچوڑ کے نام کی سفارش

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 11, 2022
in آئینہ شہر, دیار وطن
0
اگلےچیف جسٹس کیلئےڈی وائی چندرچوڑ کے نام کی سفارش
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 11 اکتوبر (یو این آئی) چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت نے منگل کے روزمرکزی حکومت سے جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کو اپنا جانشین بنانے کی سفارش کی تقرری کے بعد جسٹس چندر چوڑ ہندوستان کے 50ویں چیف جسٹس بن جائیں گے وہ 10 نومبر 2024 کو ریٹائر ہوں گے سپریم کورٹ کی روایت کے مطابق عام حالات میں سینئر ترین جج کو چیف جسٹس بنانے کی روایت رہی ہے۔ اس سلسلے میں جسٹس للت کے بعد جسٹس چندر چوڑ آتے ہیں۔
جسٹس للت نے 27 اگست 2022 کو ہندوستان کے 49ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیاتھا۔ وہ 74 دنوں کی اپنی مختصر مدت کار کے بعد 8 نومبر 2022 کوریٹائر ہونے والے ہیں۔ جسٹس للت کو اپنے جانشین کے نام کی سفارش کرنے کے لئے مرکزی حکومت کی وزارت قانون و انصاف نے 7 اکتوبر کو ایک خط بھیجا تھا۔

Tags: چیف جستسڈی وائی چندرچوڑ
ShareTweetSend
Previous Post

اسٹاک مارکیٹ میں افراتفری کا ماحول

Next Post

امیتابھ بچن 80 سال کے ہوگئے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
امیتابھ بچن 80 سال کے ہوگئے

امیتابھ بچن 80 سال کے ہوگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 8, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025
پوپ فرانسس کی آخری رسوم کی ادائیگی

پوپ فرانسس کی آخری رسوم کی ادائیگی

اپریل 27, 2025
جھارکھنڈ میں’حزب التحریر’ کے 4ارکان گرفتار

جھارکھنڈ میں’حزب التحریر’ کے 4ارکان گرفتار

اپریل 27, 2025
گجرات میں500کے قریب غیر ملکیوں زیر حراست

گجرات میں500کے قریب غیر ملکیوں زیر حراست

اپریل 27, 2025
کشمیر میں  بڑا کریک ڈاؤن،  چھاپےاور تلاشیاں

کشمیر میں بڑا کریک ڈاؤن، چھاپےاور تلاشیاں

اپریل 27, 2025
… ججوں کی تقرری کے نظام میں تبدیلی ضروری: رجیجو

کسی کی ملکیت نہیں چھینی جائے گی: کرن رجیجو

اپریل 23, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In