جمعرات, اپریل 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ممتا سے متعلق دلیپ گھوش کی بدزبانی بیان پر الیکشن کمیشن نے رپورٹ طلب کی

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 26, 2024
in خاص خبریں
0
دلیپ گھوش کی بی جے پی کی مرکزی قیادت سے ٹھن گئی
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ 26مارچ (یواین آئی)الیکشن کمیشن نے مغربی بردوان کے ضلع مجسٹریٹ سے بی جے پی لیڈر دلیپ گھوش کے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے متعلق مبینہ نازیبا بیان پر رپورٹ طلب کی ہے۔ بردوان درگاپور لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی امیدوار دلیپ گھوش پر براہ راست انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کے مطابق ضلع مجسٹریٹ سے رپورٹ طلب کی گئی ہے۔ رپورٹ آنے کے بعد دہلی میں کمیشن کے دفتر بھیج دیا جائے گا۔ کمیشن تحقیقات کرکے فیصلہ دے گا۔دلیپ گھوش پر الزا م ہے کہ منگل کی صبح درگاپور شہر میں صبح کی سیر کے دوران ممتا پر ذاتی طور پر حملہ کیا ہے۔
بی جے پی کے سابق ریاستی صدر دلیپ نے منگل کو بی جے پی کے مقامی رہنماؤں اور کارکنان کے ساتھ درگاپور کے چتورنگا گراؤنڈ سے شہر کے امبوجا علاقے تک صبح کی سیر کی۔ وہاں انہوں نے اپنے حریف کے بارے میں کہاکہ ترنمول کانگریس کے امیدوار کیرتی آزاد نے ملک کی نمائندگی کی۔ میں بطور کرکٹر ان کی عزت کرتا ہوں۔ لیکن یہ سیاست ہے۔ اور وہ دیدی کا ہاتھ پکڑ کر آئے ہیں۔ دیدی کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔ ان کے گھروالوں نے انہیں یہاں ڈھکیل دیا ہے ۔مگر انہیں پتہ ہی نہیں چلے گا کہ بنگال کے عوام نے انہیں کب ڈھکیل دیا ہے۔
دلیپ گھوش کا دعویٰ ہےکہ ’’بہار، یوپی سے دیدی گوا گئی اور کہا کہ وہ گوا کی لڑکی ہے۔ تریپورہ گئی اور کہا کہ وہ تریپورہ کی بیٹی ہیں۔اس کے بعد انہوں نے ممتا بنرجی پر ذاتی حملہ کرتے ہوئے ان کے والد سے متعلق سوال کیا۔کھڑگپور سے بی جے پی ممبر پارلیمنٹ کی مذمت کرتے ہوئے، مغربی بردوان ضلع ترنمول کانگریس کے صدر نریندر ناتھ چکرورتی نے کہاکہ شوبھندو ادھیکاری کی وجہ سے وہ مدنی پور سے درگاپور آئے ہیں۔ اب وہ ایسے بیلگام بیانات سے بازار گرم کرنا چاہتے ہیں۔
ترنمول کانگریس نے ممتا بنرجی سے متعلق دلیپ گھوش کے تبصروں پر احتجاج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا۔ اس کے پیش نظر کمیشن نے رپورٹ طلب کی ہے۔ اس کا جواب دیتے ہوئے دلیپ گھوش نے کہا کہ میں الیکشن کمیشن کو بتاؤں گا کہ کیا کہنا ہے۔ ترنمول ہر بار انتخابات سے پہلے خواتین کا کارڈ کھیلتی ہے۔مجھے سوال پوچھنے کا حق ہے۔ ہر کوئی نہیں کر سکتا۔ میں نے کیا الیکشن کمیشن کو جواب دوں گا۔ سندیش کھالی کے عوام جانتے ہیں کہ کون بدمعاش ہے۔

Tags: الیکشن کمیشندلیپ گھوشرپورٹ طلبیمغربی بردوانممتا بنرجینازیبا بیان
ShareTweetSend
Previous Post

حج کیلئے دوسری قسط جمع کرانے کی تاریخ میں چوتھی بار توسیع

Next Post

آسنسول وجھاڑگرام سمیت 4 حلقوں میں بی جے پی کوامیدوارکے اعلان میں ہورہی ہے دقت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہماچل پردیش کیلئے بی جے پی کے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری

آسنسول وجھاڑگرام سمیت 4 حلقوں میں بی جے پی کوامیدوارکے اعلان میں ہورہی ہے دقت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In