منگل, مارچ 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

شیوسینا کا انتخابی نشان "تیرکمان” منجمد

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 8, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
شیوسینا کا انتخابی نشان "تیرکمان” منجمد
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

الیکشن کمیشن نے اپنے عبوری حکم میں کہا ہے کہ شیوسینا کے انتخابی نشان کو کسی بھی گروپ کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں

نئی دہلی/ممبئی (ایجنسیاں): مہاراشٹر میں شیو سینا کے ادھو ٹھاکرے گروپ اور شندے کے دھڑے کے درمیان جاری لڑائی کے درمیان الیکشن کمیشن نے شیوسینا کے انتخابی نشان ‘تیر کمان’ کو منجمد کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اس فیصلے سے ادھو دھڑے اور شنڈے دھڑے دونوں کو جھٹکا لگا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کے بعد اب نہ تو ادھو ٹھاکرے گروپ اور نہ ہی ایکناتھ شندے گروپ اس نشان کا استعمال کر سکیں گے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے عبوری حکم میں کہا ہے کہ شیوسینا کے انتخابی نشان کو کسی بھی گروپ کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔


شیوسینا کے دونوں دھڑوں کو 10 اکتوبر کو دوپہر 1 بجے تک اپنے متعلقہ نشان کمیشن میں جمع کرانا ہوں گے، جس کے بعد دونوں پارٹیاں نئے نشان کے لیے اپنی ترجیحات بتا سکیں گی۔ الیکشن کمیشن نے ہفتہ (8 اکتوبر) کو جاری اپنے حکم میں کہا کہ شیوسینا مہاراشٹر میں ایک تسلیم شدہ پارٹی ہے جس کا انتخابی نشان ‘کمان اور تیر’ ہے۔ شیو سینا کے آئین کی دفعات کے مطابق پارٹی میں اعلیٰ سطح پر ایک سربراہ اور ایک قومی ایگزیکٹو ہے۔
دھیان رہے کہ ایکناتھ شندے نے مہا وکاس اگھاڑی اتحاد کے خلاف بغاوت کی تھی ۔ یاد رہے کہ شیوسینا نے کانگریس اور این سی پی کے ساتھ اتحادکی شکل میں ریاست میں حکومت بنائی تھی۔ شندے نے شیوسینا کے 55 میں سے 40 سے زیادہ ایم ایل ایز کواپنے ساتھ لاتے ہوئے ایک باغی گروپ تیار کرلیا تھا۔ جس کی وجہ سے ادھو ٹھاکرے کو مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑاتھا۔ یہی نہیں شیوسینا کے 18 میں سے 12 لوک سبھا ممبران پارلیمنٹ بھی ایکناتھ شندے کی حمایت میں آگئے تھے۔ ان ایم ایل اے اور ایم پی نے جس کی قیادت شنڈے کر رہے تھے، یہ دعویٰ کیاتھا کہ اصل شیوسینا ان کی ہے نہ کہ ادھو ٹھاکرے کی جنہوں نے کانگریس اور این سی پی کی مدد سے حکومت بنائی تھی۔

Tags: الیکشن کمیشنانتخابی نشانشیوسینا
ShareTweetSend
Previous Post

فلم ’آدی پرش‘ کیخلاف دہلی کی ایک عدالت میں شکایت

Next Post

بھوجپوری اداکارہ سحر افشاں نے کی اداکاری سے توبہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بھوجپوری اداکارہ سحر افشاں نے کی اداکاری سے توبہ

بھوجپوری اداکارہ سحر افشاں نے کی اداکاری سے توبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In