پیر, فروری 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں الیکشن

الیکشن کمیشن نے 13 پولیس سربراہان و ضلع مجسٹریٹس کا تبادلہ کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 21, 2024
in الیکشن
0
الیکشن کمیشن کے ذریعہ آسام میں حلقوں کی حد بندی شروع
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 21 مارچ (یو این آئی) جاری انتخابات میں نظام کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے الیکشن کمیشن نے چار ریاستوں گجرات، پنجاب، اڈیشہ اور مغربی بنگال میں آٹھ نان کیڈر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اور پانچ نان کیڈر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا تبادلہ کردیا ہے۔کمیشن نے جمعرات کو ایک ریلیز میں کہا کہ لوک سبھا انتخابات 2024 میں برابری کا میدان فراہم کرنے کے اپنے عہد کو آگے بڑھاتے ہوئے انہوں نے آج ان نان کیڈر افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ ان میں کچھ سرکردہ سیاست دانوں کے رشتہ دار ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ بھی ہیں۔
چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کی صدارت میں الیکشن کمشنروں گیانیش کمار اور سکھبیر سنگھ سندھو کی میٹنگ کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔
ٹرانسفر کیے گئے افسران میں گجرات کے چھوٹا ادے پور اور احمد آباد دیہی اضلاع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ بھی شامل ہیں۔ پنجاب میں پٹھان کوٹ، فاضلکا، جالندھر دیہی اور ملیرکوٹلہ اضلاع کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، اڈیشہ کے ڈھینکنال اور دیوگڑھ اور کٹک دیہی اضلاع کے ضلع مجسٹریٹ، مغربی بنگال کے پوربا مدنی پور، جھاڑگرام، پوربا بردھمان اور بیربھوم اضلاع کے ضلع مجسٹریٹ شامل ہیں۔
کمیشن نے منتخب سیاسی نمائندوں کے ساتھ رشتہ داری یا خاندانی تعلق کے پیش نظر پنجاب میں بھٹنڈہ کے سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ اور آسام میں سونیت پور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ کا تبادلہ کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔اس سلسلے میں کمیشن کی ہدایت کے تحت تمام متعلقہ ریاستی حکومتوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ نان کیڈر افسران کو ضلع مجسٹریٹ اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس/سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے طور پر ان کے موجودہ کردار سے فوری طور پر تبدیل کریں اور کمیشن کو تعمیل رپورٹ پیش کریں۔

Tags: اڈیشہالیکشن کمیشنپنجابسینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیسگجراتمغربی بنگالنان کیڈر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹنان کیڈر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس
ShareTweetSend
Previous Post

دھونی کے کپتانی چھوڑنے کے فیصلے نے مداحوں کو حیران کیا

Next Post

لوک سبھا انتخابات میں یوپی کا کردار فیصلہ کن ہوگا:اکھلیش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش

لوک سبھا انتخابات میں یوپی کا کردار فیصلہ کن ہوگا:اکھلیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 22, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In