پیر, مارچ 30, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

خود کوچندریان ٣ کے لینڈرکا ڈیزائنر بتانے والا فرضی سائنسداں گرفتار

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 30, 2023
in خاص خبریں
0
خود کوچندریان ٣ کے لینڈرکا ڈیزائنر بتانے والا فرضی سائنسداں گرفتار
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سورت : گجرات کے سورت شہر میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا جس نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ اسرو کا سائنسدان ہے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق متول ترویدی نامی یہ شخص خود کو اسرو کا سائنسدان بتاتے ہوئے میڈیا کو انٹرویو دے رہا تھا۔
متول میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وہ دعویٰ کر ہا تھا کہ اس نے چندریان 3 کے لینڈر ماڈیول کو ڈیزائن کیا ہے۔پولیس افسر نے بتایا کہ 23 ​​اگست کو جب چندریان 3 نے چاند پر نرم لینڈنگ کی تو متول نے میڈیا کو انٹرویو دینا شروع کر دیا۔اس انٹرویوز کے بعد اس کے خلاف شکایت درج کرائی گئی۔
متول خود کو اسرو کا اسسٹنٹ چیئرمین بتا رہا تھا۔ اس سے متعلق ایک فرضی تقرری خط بھی متول نے لوگوں کو دکھایا۔پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ اس شخص کا چندریان 3 یا اسرو سے کوئی تعلق نہیں ہے اور جو دعوے کیے گئے ہیں وہ فرضی ہیں۔پولیس کے مطابق متول لوگوں کو اسرو سے متعلق فرضی پیغامات بھیجتا تھا۔

Tags: چندریان ٣فرضی سائنسداںلینڈر
ShareTweetSend
Previous Post

مشرقی شام میں گروہی لڑائی میں 18 لوگوں کی موت

Next Post

ایشیا کپ کا آغازآج،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ایونٹ کا باقاعدہ افتتاح

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایشیا کپ کا آغازآج،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ایونٹ کا باقاعدہ افتتاح

ایشیا کپ کا آغازآج،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا ایونٹ کا باقاعدہ افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In