ہفتہ, فروری 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عالم اسلام

اسرائیل اور حماس کی لڑائی شام اور لبنان کی سرحد تک پہنچ گئی

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 11, 2023
in عالم اسلام
0
ترک میڈیا کادعویٰ، صیہونی فوج کے میزائل اسٹاک میں کمی آگئی
0
SHARES
40
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یروشلم: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ کے لڑائی شام اور لبنان کی سرحد تک پہنچ گئی ہے۔منگل کی شام اسرائیلی فوج نے گولان کی پہاڑیوں کی طرف سے کی گئی گولہ باری کے جواب میں شامی علاقے پر توپ خانے سے بمباری کی۔اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے کہا کہ ان کی افواج نے "شام کی سرزمین کے اندر سے اسرائیلی علاقے کی طرف کئی گولے داغے جانے کی نشاندہی کے بعد شامی علاقے کے اندر میزائل داغنے اور مارٹر فائر سے جواب دیا۔شام کی طرف سے بمباری کی نوعیت کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں ایک اسرائیلی فوجی عہدیدار نے کہا کہ یہ مارٹر گولے تھے۔غزہ کی پٹی میں حالیہ کشیدگی کے آغاز کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے کہ اسرائیل اور شام کے درمیان سرحد پار سے گولہ باری کا تبادلہ ہوا ہے۔سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ گولان پر بمباری "لبنانی حزب اللہ کے ساتھ مل کر کام کرنے والے فلسطینی دھڑوں” نے کی۔
شامی سرزمین سے میزائل داغنا اور اس پر اسرائیلی ردعمل حماس کے عسکری ونگ (اعزالدین القسام بریگیڈز) کی جانب سے جنوبی لبنان سے اسرائیل کی طرف راکٹ داغنے کی ذمہ داری قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا ہے۔لبنان سے راکٹ داغے جانے کے بعد اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے منگل کے روز کہا کہ طیاروں، توپ خانے اور بحری کشتیوں کے ذریعے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 900 ہو گئی ہے جبکہ 4,600 زخمی ہوئے ہیں۔غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے بتایا کہ مرنے والوں میں 260 بچے اور 230 خواتین شامل ہیں۔وزارت صحت نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 22 فلسطینی خاندانوں کو اجتماعی طور پر شہید کیا گیا۔ بمباری کے بعد ڈیڑھ لاکھ فلسطینی بےگھر ہو چکے ہیں۔

Tags: حماسشامفلسطینی
ShareTweetSend
Previous Post

حماس کے حملوں کا جواب دینا اسرائیل کا حق: بائیڈن

Next Post

اسرائیل اور حماس کی لڑائی میں ہلاکتیں دو ہزار سے زائد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
غزہ  پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے

اسرائیل اور حماس کی لڑائی میں ہلاکتیں دو ہزار سے زائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In