منگل, ستمبر 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہلدوانی فسادات کیس میں پانچ خواتین بھی گرفتار

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 1, 2024
in خاص خبریں
0
ہلدوانی فسادات کیس میں پانچ خواتین بھی گرفتار
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نینی تال، یکم مارچ (یواین آئی) اتراکھنڈ کی ہلدوانی پولیس نے جمعہ کو بنبھولپورہ فسادات معاملے میں پانچ خواتین کو بھی گرفتار کیا ہے۔ ان پر تشدد پھیلانے کا الزام ہے۔نینی تال کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) پی این مینا کے مطابق، پولیس نے پورے واقعے کی ویڈیو ریکارڈنگ اور سی سی ٹی وی کی جانچ کے بعد کچھ پرتشدد سرگرمیوں میں ملوث خواتین کی بھی شناخت کی تھی۔ ان میں سے پانچ خواتین کو آج گرفتار کر لیا گیا ہے۔
گرفتار خواتین میں شہناز زوجہ مرحوم جمیل احمد ساکنہ تیسری بند گلی، ملک کا باغیچہ، بنبھول پورہ، سونی زوجہ ناظم مکرانی رہائشی ملک کا باغیچہ بنبھول پورہ، شمشیر بنت مرحوم جمیل احمد رہائشی تیسری بند گلی، ملک کا باغیچہ بنبھول پورہ، سلمہ زوجہ نفیس احمد رہائشی ملک کا باغیچہ، دیکھ ریکھ چوکی، بنبھول پورہ اورریشماں زوجہ محمد یامین رہائشی اندرانگر محمدی مسجد کے سامنے تھانہ بنبھول پورہ، شامل ہیں۔
مسٹر مینا کے مطابق ان خواتین پر 8 فروری کے پرتشدد واقعہ میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ انہوں نے کہا کہ شناخت کا کام جاری ہے۔ اب تک پولیس پانچ خواتین سمیت کل 89 فسادیوں کو گرفتار کرکے جیل بھیج چکی ہے۔
یہاں بتادیں کہ گزشتہ ماہ 8 فروری کو ہلدوانی کے بنبھول پورہ کے مبینہ ملک کا باغیچہ سے تجاوزات ہٹانے کے دوران ایک برادری کے ہزاروں لوگوں نے تشدد پھیلایا تھا۔ غیر قانونی ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ پٹرول بموں سے حملہ کرکے کئی گاڑیوں اور بنبھول پورہ پولیس اسٹیشن کو آگ لگا دی گئی۔ اس تشدد میں پانچ افراد مارے گئے۔
پولیس فسادیوں کے خلاف تیزی سے کارروائی کر رہی ہے۔ فسادات کے تمام اہم ملزمان کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Tags: خواتینسلمہسونیشمشیرشہنازہلدوانیہلدوانی فسادات
ShareTweetSend
Previous Post

مسجد نبویؐ لاکھوں زائرین کے استقبال کے لیے تیار :شیخ عبد الرحمن السدیس

Next Post

رمضان کے دوران مسجد اقصیٰ میں نماز پر پابندیاں لگانے پراسرائیل کا غور

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسرائیلی حکام نے5 فلسطینی نمازیوں کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کردیا

رمضان کے دوران مسجد اقصیٰ میں نماز پر پابندیاں لگانے پراسرائیل کا غور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

گری راج کا خاص طبقہ کیلئے  قابل اعتراض تبصرہ

گری راج کا خاص طبقہ کیلئے قابل اعتراض تبصرہ

ستمبر 13, 2025
سوشیلا نے سنبھالی  نیپال میں اقتدار کی کمان

سوشیلا نے سنبھالی نیپال میں اقتدار کی کمان

ستمبر 13, 2025
ریڈ ٹیپ کے مختلف  ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

ریڈ ٹیپ کے مختلف ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

ستمبر 13, 2025
ہندوستانیوں کو امریکی ویزاکی تجدید میں مشکلات

ہندوستانیوں کو امریکی ویزاکی تجدید میں مشکلات

ستمبر 9, 2025
اسرائیل میں بس  پر فائرنگ،7 افراد کی موت

اسرائیل میں بس پر فائرنگ،7 افراد کی موت

ستمبر 8, 2025
انصاف کے ساتھ ترقی زیادہ اہم: نتیش کمار

انتخابی تیاریوں میں نتیش ہوئے مصرف

ستمبر 8, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

پولیس نے میری گاڑی کا8لاکھ کا چالان کردیا:اکھلیش

ستمبر 5, 2025
درگاہ حضرت بل میں زائرین کا احتجاج

درگاہ حضرت بل میں زائرین کا احتجاج

ستمبر 5, 2025
جامعہ ہمدرد فارمیسی کیٹیگری میں سرفہرست

جامعہ ہمدرد فارمیسی کیٹیگری میں سرفہرست

ستمبر 5, 2025
دہلی پولیس کے ایس آئی کا سروس پستول چوری

دہلی پولیس کے ایس آئی کا سروس پستول چوری

ستمبر 5, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In