منگل, مارچ 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

‘نیوز کلک’ کے بانی سات دنوں کے لئے پولیس کی حراست میں

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 4, 2023
in آئینہ شہر
0
‘نیوز کلک’ کے بانی سات دنوں کے لئے پولیس کی حراست میں
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت گرفتارنیوز پورٹل ‘نیوز کلک’ کے بانی پربیر پورکائستھ اور ایچ آرسربراہ امت چکرورتی کو بدھ کے روز ایک عدالت نے سات دنوں کے لئے دہلی پولیس کی حراست میں بھیج دیا دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے طویل پوچھ گچھ کے بعد منگل کو انہیں گرفتار کیا تھا اور آج انہیں عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس نے کل نیوز کلک کے احاطے اور اس سے وابستہ صحافیوں کی دہلی این سی آر میں واقع رہائش گاہوں پر چھاپہ مارا تھا۔ اس دوران پولیس کے اسپیشل سیل نے 46 مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کی تھی، پولیس نے متعدد مشتبہ افراد کے موبائل فون، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر وغیرہ ضبط کرلئے تھے۔پولیس نے چھاپے کے بعد نیوز کلک کے دفتر کو سیل کر دیا تھا۔نیوز کلک پر چین سے مالی مدد لینے اور اپنے پورٹل کے ذریعے ہند مخالف ایجنڈا چلانے کا الزام ہے۔نیوز کلک نے ایک بیان جاری کرکے پولیس کے الزامات کی تردید کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ نیوز کلک پورٹل پر جاری ہونے والی خبریں کوئی بھی دیکھ سکتا ہے۔ جہاں تک مالی امداد کا تعلق ہے، نیوزکلک نے حکومت ہند کی طرف سے مقرر کردہ رہنما خطوط اور قوانین کے مطابق لین دین کیا ہے۔ اس سلسلے میں متعلقہ سرکاری محکموں کو بروقت اطلاع دی گئی تھی۔نیوز کلک کا الزام ہے کہ سال 2021 سے مرکزی حکومت کی مختلف تحقیقاتی ایجنسیوں کے ذریعے اسے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Tags: پولیسحراستنیوز کلک
ShareTweetSend
Previous Post

موجودہ افسرشاہی سچی بات سننے کوتیار نہیں: فاروق عبداللہ

Next Post

شمالی سکم میں بادل پھٹنے سے شدید سیلاب، 23 فوجی جوان لاپتہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شمالی سکم میں بادل پھٹنے سے شدید سیلاب، 23 فوجی جوان لاپتہ

شمالی سکم میں بادل پھٹنے سے شدید سیلاب، 23 فوجی جوان لاپتہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In