ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

میگھالیہ کے چار ایم ایل اے بی جے پی میں شامل

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 14, 2022
in دیار وطن
0
میگھالیہ کے چار ایم ایل اے بی جے پی میں شامل
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وفاداری بدلنے والوں میں نیشنل پیپلز پارٹی کے فرلن سنگما اور بینیڈک ماراک کے علاوہ ترنمول کانگریس کے ایچ ایم شانگپلینگ شامل

نئی دہلی (یو این آئی) میگھالیہ میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل چار ایم ایل اے بدھ کے روز پارٹی ہیڈکوارٹر میں بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو گئے۔ تمام اراکین اسمبلی نے این ای ڈی اے کے کنوینر اور آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما، قومی ترجمان سمبت پاترا اور دیگر سینئر لیڈروں کی موجودگی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ان اراکین اسمبلی میں نیشنل پیپلز پارٹی (این پی پی) کے دو ایم ایل اے فرلن سنگما اور بینیڈک ماراک، ترنمول کانگریس کے ایچ ایم شانگپلینگ اور آزاد ایم ایل اے سیموئل سنگما شامل ہیں۔
پارٹی میں شامل ہونے والے ایم ایل اے کو مبارکباد دیتے ہوئے مسٹر ہیمنت بسوا سرما نے کہا کہ آنے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ان ایم ایل اے کے پارٹی میں شامل ہونے سے ریاست میں بی جے پی مضبوط ہوگی۔ انہوں نے کہا، "آج یہ ایم ایل اے بی جے پی میں شامل ہوئے کیونکہ انہوں نے شمال مشرق میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ترقیاتی ایجنڈے پر اپنا اعتماد ظاہر کیا ہے۔”
مسٹر شانگپلینگ، فرلن سنگما اور بینیڈک ماراک نے گزشتہ ماہ اسمبلی کے اسپیکر میٹباہ لنگڈوہ کو اپنے استعفے سونپ دیے تھے۔
بی جے پی، این پی پی کی زیر قیادت میگھالیہ ڈیموکریٹک الائنس میں اتحادی ہے، جو اس وقت شمال مشرقی ریاست میگھالیہ میں برسراقتدار ہے۔

Tags: ایم ایل اےبی جے پیمیگھالیہ
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا راج

Next Post

دہلی کے دوارکا میں لڑکی پر تیزاب پھینکا گیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی کے دوارکا میں  لڑکی پر تیزاب پھینکا گیا

دہلی کے دوارکا میں لڑکی پر تیزاب پھینکا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In