بدھ, اکتوبر 29, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

جنرل ضمیر الدین شاہ نے اپنی دختر کیلئے ووٹ مانگا

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 9, 2024
in خاص خبریں
0
جنرل ضمیر الدین شاہ نے اپنی دختر کیلئے ووٹ مانگا
0
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ9مئی (یواین آئی)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر اور سابق ڈپٹی آرمی چیف اسٹاف ریٹائرڈ جنرل ضمیرالدین شاہ نے آج کلکتہ میں پریس کانفریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں سے متعلق ان دونوں وزیر اعظم مودی جو بیانا ت دے رہے ہیں وہ انتہائی مایوس کن ہیں۔انہوں نے کہا کہ سابق فوجی ہونے کی حیثیت سے ہم جانتے ہیں کہ ملک کی افواج کس طرح دراندازی کی کوششوں کو ناکام بناتی ہیں ۔اس کے باوجود اگر پوری کمیونیٹی درانداز کہا جائے تو اس سے بڑھ کر شرمناک بات اور کیا ہوسکتی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ اس کی وجہ سے مسلمانوں کو کس قدر ذہنی اذیت کا سامنا کرنا ہوگا۔
کلکتہ پریس کلب میں آج اپنی صاحبزادی سائرہ شاہ حلیم جو جنوبی کلکتہ سے انڈیا اتحاد سی پی آئی ایم کی امیدوار ہیں کو کامیاب کرانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو سائرہ شاہ جیسی تعلیم یافتہ اور قوم و سماج سے فلاح بہبود کیلئے وقف کردینے والی لیڈر کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ ایک طویل عرصے تک کلکتہ میں تعینات رہے ہیں ۔سائرہ شاہ حلیم کی پیدائش و پرورش مغربی بنگال میں ہوئی ہے اور ان کی شادی بھی ریاست کے مشہور سیاسی خاندان میں ہوئی اور ان کے شوہر کلکتہ کے نہ صرف مشہور ڈاکٹر ہیں ۔بلکہ اپنے غریب پروری اور سماجی خدمات کی وجہ سے شہر میں باعزت نگاہوں سے دیکھے جاتے ہیں ۔
جنرل ضمیر الدین شاہ نے کہا کہ سائرہ شاہ حلیم مختلف ایشوز پر کھل کر اپنی بات رکھتی ہیں اور بروقت آواز بلند کرتی رہی ہیں ۔این آر سی اور شہریت ترمیمی ایکٹ جو تفریق اور بھید بھائو پر مشتمل ہے کے خلاف ہرتحریک کا سائرہ شاہ حلیم حصہ رہی ہیں ۔اس لئے میں سمجھتا ہوں کہ دیگر امیدواروں کے مقابلے سائرہ شاہ حلیم جنوبی کلکتہ سے بہتر امیدوار ہیں ۔بہترین پارلیمنٹرین ثابت ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ ملک سے فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے انڈیا اتحاد کے امیدواروں کو کامیاب کرانا ضروری ہے۔

Tags: انڈیا اتحادجنرل ضمیر الدین شاہدراندازیذہنی اذیتسائرہ شاہ حلیمسابق ڈپٹی آرمی چیف اسٹافسابق وائس چانسلرغریب پرورکلکتہوزیر اعظم
ShareTweetSend
Previous Post

وجینتی مالاسمیت 67 مشہور شخصیات کو پدم ایوارڈز سے نوازا گیا

Next Post

ہندوستانی عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہندوستانی عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

ہندوستانی عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In