اتوار, اکتوبر 26, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مدرسہ تجوید القرآن گلبرگہ کی جانب سے 5ممتاز علمائے کرام کو حکیم الملّت ایوارڈ

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 31, 2023
in دیار وطن
0
مدرسہ تجوید القرآن گلبرگہ کی جانب سے 5ممتاز علمائے کرام کو حکیم الملّت ایوارڈ
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گلبرگہ(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک)گلبرگہ کے معروف عصری دینی تعلیمی ادارے مدر سہ عربیہ تجوید القرآن گلبرگہ کی جانب سے 5ممتاز علمائے کرام کوان کی دینی ،تبلیغی اور اصلاحی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے حکیم الملت ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ۔مدرسہ عربیہ تجویدالقرآن گلبرگہ کے 5ویں سالانہ جلسہ عام و دستار بندی حفاظ کرام ، افتتاح مسجد اشرف المساجد زینت کالونی اشرف نگر آزاد پور روڈ گلبرگہ کے موقع پر علمائے کرام کو حکیم الملت با وقار ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ۔یہ جانکاری عزیزاللہ سرمست کی جانب سے موصول خبر میں دی گئی ہے۔مفتی محمد عبدالمہیمن اظہر القاسمی نائب صدر صفابیت المال انڈیا و ڈائر یکٹر ٹیکنو ایویڈنٹ پرائیوٹ لمیٹیڈ کو دینی اداروں و مدرسوں کے لئے سافٹ وئیر ایجاد کرنے کا کارنامہ انجام دینے پر حکیم الملت ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ۔مولانا محمد افتخار احمد محسن رشادی استاذ حدیث و تفسیر دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور ، مولانا حافظ محمد شریف احمد مظہری بانی و مہتمم دارالعلوم مظاہر العلوم گلبرگہ ،مولانا محمد نصیر الدین خان رشادی بانی و مہتمم دار العلوم مصباح العلوم مصباح نگر ایم ایس کے ملز گلبرگہ اور مولانا عبدالوحد صاحب رشادی قاضی شریعت گلبرگہ کو ان کی بے لوث گراں قدر دینی تبلیغی اور اصلاحی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے حکیم الملت ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ۔

مولانا صغیر احمد خان رشادی امیر شریعت کرناٹک ، مہتمم و شیخ الحدیث دار العلوم سبیل الرشاد بنگلور اور مولانا مفتی محمد سفیان قاسمی مہتمم دار العلوم وقف دیو بند کے ہاتھوں حکیم الملت ایوارڈس عطا کئے گئے ۔مولانا نذیر احمد رشادی بانی و مہتمم مدرسہ عربیہ تجوید القرآن گلبرگہ و صدر صفا بیت المال گلبرگہ نے ایوارڈ یافتگان کو پیش کئے گئے توصیف نامے پڑھ کر سنائے ۔توصیف ناموں میں ایوارڈ یافتگان کی بے لوث گرانقد خدمات کا احاطہ کیا گیا ۔مولانا نذیر احمد رشادی نے بتایا کہ حضرت مولانا شاہ محمد اشرف علی صاحب باقوی مرحوم مہتمم و شیخ الحدیث دارالعلوم سبیل الرشاد کی50سالہ گراں قدر دینی علمی اصلاحی خدمات کے اعتراف میں حکیم الملت کا خطاب دیا گیا تھا ۔مدرسہ عربیہ تجوید القرآن گلبرگہ کی جانب سے اس خطاب کے بطور یادگار حکیم الملت ایوارڈ کا آغاز کیا گیا ہے ۔

Tags: 5ممتاز علمائے کرامحکیم الملّت ایوارڈگلبرگہمدرسہ تجوید القرآن
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی فساد معاملہ میں نامزد ۹مسلم ملزمین کوکورٹ نے بری کردیا

Next Post

اردو سے ڈاکٹر احمد تنویر کا غیر پیشہ ورانہ رشتہ قابلِ رشک: ڈاکٹر سہیل احمد فاروقی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اردو سے ڈاکٹر احمد تنویر کا غیر پیشہ ورانہ رشتہ قابلِ رشک: ڈاکٹر سہیل احمد فاروقی

اردو سے ڈاکٹر احمد تنویر کا غیر پیشہ ورانہ رشتہ قابلِ رشک: ڈاکٹر سہیل احمد فاروقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In