بدھ, جولائی 2, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

شیخ الجامعہ کو این سی سی بینڈ آلات کی حوالگی

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 24, 2023
in آئینہ شہر
0
شیخ الجامعہ کو این سی سی بینڈ آلات کی حوالگی
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: نیشنل کیڈیٹ کورپس،جامعہ ملیہ اسلامیہ کو بینڈ آلات کی حوالگی کے لیے جامعہ کے انتظامیہ بلاک کی عمارت میں تیئس مئی دوہزار تئیس کو باقاعدہ ایک تقریب منعقد ہوئی۔ این سی سی دہلی ڈائریکٹوریٹ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر میجرل جنرل ایس پی وشواس راؤ ایس ایم نے عزت مآب شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ پروفیسر نجمہ اختر کرنل کمانڈینٹ نیشنل کیڈٹ کورپس،جامعہ ملیہ اسلامیہ کو بینڈ کے آلات پیش کیے۔این سی سی،جامعہ ملیہ اسلامیہ کو جو بینڈ آلات دیے گئے ہیں ان میں بیگ پائپس،پائپ چینٹرریڈس، پریکٹس چینٹرس،ترم،ٹینر ڈرمس، سائڈ ڈرمس،براس ڈرم اسٹینڈ اورپائب بینڈ سے متعلق دیگر آلات موسیقی شامل ہیں۔ان پائب بینڈ آلات کی شمولیت سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی موجودہ بینڈ ٹکڑی کی صلاحیتوں اضافہ ہوا ہے۔
این سی سی کی اعزازی کوآرڈی نیٹر پروفیسر تسنیم مینائی اور این سی سی کے ایسو سی ایٹ عہدیداروں اوراین سی سی کی نگہ داشت سے وابستہ افسران نے عزت مآب شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ پروفیسر نجمہ اختر کی آمد پر ان کا پر خلوص خیر مقدم کیا۔این سی سی کیڈٹس نے عزت مآب شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ پروفیسر نجمہ اختر کا پرتکلف استقبال کیا جس کے بعد این سی سی دہلی ڈائریکٹوریٹ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر میجرل جنرل ایس پی وشواس راؤ ایس ایم کو گارڈ دیا گیا۔


جامعہ این سی سی کو بینڈ آلات کی تفویض کی تقریب میں گروپ کیپٹن کمار دیش دیپک،گروپ ڈائریکٹوریٹ،کرنل عبدالباسط اے ہنگل، چار ڈی بی این کے کمانڈنگ افسر اور کیپٹن (ان) نالین۔کے مشرا،دہلی بحریہ اکائی،این سی سی کے دو کمانڈ نگ عہدیدار شامل رہے۔پرگروام میں مختلف فیکلٹیز کے ڈینز نیز ڈین،اسٹوڈینٹس ویلفیئر اور یونیورسٹی کے دیگر عہدیدار بھی شریک ہوئے۔
پروفیسر نجمہ اختر نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے این سی سی کیڈٹ کورپس کو بھرپور تعاون دینے کے لیے میجر جنرل ایس پی وشواس راؤ ایس ایم٭٭کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی اس سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی این سی سی کیڈٹ کورپس کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا ساتھ ہی یونیورسٹی کے دوسرے ہونہار طلبا کو بھی اس کا موقع فراہم ہوگاکہ وہ یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے مختلف رسمی اہم پروگراموں میں بینڈ کے آلات کا بہتر ا ستعمال کریں۔این سی سی دلی ڈائریکٹوریٹ کے ایڈیشنل نے این سی سی پریڈ گراؤنڈ کا دورہ کیا جہاں انھوں نے این سی سی کیڈٹ کو پتھروں پر چڑھنے کی ٹریننگ کا منظر دیکھا۔انھوں نے گروپ کمانڈر،کمانڈنگ افسران،این سی سی کی اعزازی کوآرڈی نیٹر ک اور این سی سی کے دیگر عہدیداران کے ساتھ یونیورسٹی فائرنگ رینج کا بھی جائزہ لیا اور این سی سی کی سرگرمیوں میں جامعہ کے طلبا کی شراکت بڑھانے کے لیے مطلوبہ بنیادی ڈھانچہ تیار کرانے میں مدد کا وعدہ بھی کیا۔
جامعہ این سی سی کے ایسو سی ایٹ لیفٹنٹ رجنیش کمار، O/IIامت صبا،
II/Oحیات عالم اور کیئر ٹیکر افسران ڈاکٹر عارف محمد،ڈاکٹر امت کمار اورڈاکٹرعطاء الرحمان، سابق سینیئراین سی سی کیڈٹس، فوج اوربحریہ کے این سی سی آفس اسٹاف،سینئیر اور جونیر ڈویژن /ونگ نے پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے جانفشانی سے کام کیا۔

Tags: این سی سیبینڈ آلاتشیخ الجامعہ
ShareTweetSend
Previous Post

ناگرک وکاس کیندر نے 9 ہزار سے زائد لوگوں کو سرکاری اسکیموں کا سیدھا فائدہ پہونچا یا

Next Post

مسلم وفد کی شردپوار سے ملاقات

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مسلم وفد کی شردپوار سے ملاقات

مسلم وفد کی شردپوار سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In