جمعرات, فروری 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

حزب اللہ کے حملوں سے بنیادی ڈھانچہ کومعمولی نقصان پہنچا : اسرائیل

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 25, 2024
in اخبارجہاں
0
اسرائیل کا دمشق پر راکٹ اٹیک
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یروشلم، 25 اگست (یو این آئی) لبنان کی شیعہ تحریک حزب اللہ نے اسرائیل کے خلاف جوابی حملے شروع کر دیے ہیں لیکن وہ اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکاہے۔یہ باتیں اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) کے ترجمان اویچائے ایڈرے نے اتوار کو روسی خبر رساں ایجنسی اسپوتنک کو کہیں۔ مسٹر ایڈرے نے کہا کہ ’’حزب اللہ نے اپنے ایک کمانڈر فواد شکر کی ہلاکت کے جواب میں حملے شروع کیے، لیکن وہ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوا۔ کچھ شہری علاقوں میں معمولی نقصان ہوا ہے۔‘‘

انہوں نے کہا کہ زیادہ تر اہداف کو روک دیا گیا ہے۔ اس کے لیے ایوی ایشن، بحری اور فضائی دفاعی نظام کا استعمال کیا گیا اور اہداف کو تباہ ہونے سے روک دیا گیا۔ اتوار کو حزب اللہ اور اسرائیل دونوں کی جانب سے راکٹ فائر کیے گئے۔حزب اللہ نے کہا کہ اس نے گذشتہ ماہ بیروت میں سینئر کمانڈر فواد شکر کی ہلاکت کے بدلے میں اسرائیل کی جانب 320 سے زیادہ راکٹ اور کئی ڈرون فائر کیے تھے۔ اسی دوران اسرائیلی فوج نے کہا کہ شمالی اور وسطی اسرائیل کو نشانہ بنانے والے تقریباً 100 جنگی طیاروں نے حزب اللہ کے ایک ہزار سے زائد میزائلوں کو تباہ کیا۔خیال رہے کہ لبنانی تحریک حزب اللہ نے جولائی میں بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں پر اسرائیل کے حملے کے جوابی حملے شروع کر دیے ہیں۔حزب اللہ کے سینئر کمانڈر فواد شکر اسرائیلی حملے میں مارے گئے تھے۔ تحریک کی پریس سروس نے ایک بیان میں کہا ’’ آج یعنی اتوار کو بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں میں ہونے والے نفرت انگیز حملے (جس کے نتیجے میں کمانڈر فواد شکر اور ہمارے کئی معزز شہریوں کی موت ہوگئی تھی) کے ابتدائی ردعمل کے ایک حصے کے طور پر اسلامی مزاحمتی جنگجوؤں نے اسرائیل میں یو اے وی کا استعمال کرتے ہوئے ایک بڑا فضائی حملہ کیا۔ ‘‘بیان کے مطابق حملے کا ہدف ایک مخصوص فوجی تنصیب ہے، جس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلایوی ایشنحزب اللہحملہدفاعی نظاممطلوبہ اہداف
ShareTweetSend
Previous Post

کولکاتہ سانحہ کی تفتیش میں مصروف سی بی آئی ہنوز کسی نتیجہ پر نہیں پہنچ سکی

Next Post

ممبئی میں وقف بل کیخلاف مسلم پرسنل لاء بورڈکا 5 اکتوبر کو احتجاجی جلسہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری ، کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول۔ مسلم پرسنل لا بورڈ

ممبئی میں وقف بل کیخلاف مسلم پرسنل لاء بورڈکا 5 اکتوبر کو احتجاجی جلسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In