جمعرات, مارچ 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

میرے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا گیا: بنگلہ دیشی صحافی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 10, 2022
in خاص خبریں
0
میرے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا گیا: بنگلہ دیشی صحافی
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈھاکہ (یو این آئی) بنگلہ دیشی صحافی شفیق الاسلام کاجول نے کہا کہ انہیں 53 دن تک ایک زیر زمین سیل میں رکھا گیا اور ان پر تشدد کیا گیا۔ اس کے ساتھ چڑیا گھر میں جانوروں جیسا سلوک کیا جاتاتھا، آنکھوں پر ہمیشہ کے لیے پٹی بندھی ہوئی تھی، اور صرف کھانے کے لیے ہاتھوں سے ہتھکڑی ہٹائی جاتی تھی۔ بی بی سی نے کاجول کے حوالے سے بتایا کہ ‘کبھی کبھی پوچھ گچھ کے لیے لے جانے سے پہلے مجھے پیٹتے تھے۔ میں الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا کہ یہ کتنا دردناک تھا۔ انہوں نے مجھ سے ان کہانیوں کے بارے میں پوچھا جو میں نے لکھی تھیں۔ مجھے بہت اذیتوں کا سامنا کرنا پڑا۔ میں اب بھی اس کے بارے میں بات کرنے کے لئے جدوجہد کر رہا ہوں۔”
بی بی سی کاجول کے اس انکشاف کوآزادانہ طور پر تصدیق کرنے سے قاصر ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب وہ اپنی کہانی اتنی تفصیل سے شیئر کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک میں انسانی حقوق نہیں ہیں اور میں مسلسل خوف میں رہتا ہوں۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق کاجول نے اسی ہفتے ہم سے بات کرنے کا فیصلہ کیا، جب بنگلہ دیش میں انسانی حقوق کے دن کے موقع پر بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہروں کا منصوبہ بنایا گیا تھا، سکیورٹی فورسز کی ڈھاکہ میں حزب اختلاف کی بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کے ارکان کے ساتھ جھڑپ ہوئی تھی۔
بی این پی لوگوں سے وزیر اعظم شیخ حسینہ کی قیادت والی حکومت اوران کی عوامی لیگ پارٹی کے خلاف احتجاج کے لیے سڑکوں پر اترنے کی اپیل کررہی ہے۔ ان کے اہم خدشات میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے مطالبات، زندگی گزارنے کے لئے بڑھتے ہوئے اخراجات پر تشویش اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹیں شامل ہیں۔پولیس نے اپوزیشن کے عہدیداروں کو بھی حراست میں لیا ہے جس کے بارے میں ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ کسی بھی قسم کی اختلاف رائے کو کچلنے کی براہ راست کوشش ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بنگلہ دیش کی حکومت اس بات کی تردید کرتی ہے کہ وہ آزادی اظہار پر نکیل کس رہی ہے۔بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ نے بی بی سی کو بتایا کہ کاجول کو کچھ لڑکیوں کی تصاویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے بعد سوشل میڈیا پرجاری کرکے ان لڑکیوں کا استحصال کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Tags: بنگلہ دیشی صحافیجانوروں جیسا سلوکشفیق الاسلام کاجول
ShareTweetSend
Previous Post

2021 میں تقریباً ایک لاکھ 64 ہزار ہندوستانیوں نے کی خودکشی

Next Post

سپریم کورٹ بلقیس بانو کی درخواستوں کی سماعت کرے گا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سپریم کورٹ بلقیس بانو کی درخواستوں کی سماعت کرے گا

سپریم کورٹ بلقیس بانو کی درخواستوں کی سماعت کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In