جمعرات, اپریل 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

ایشیا کپ میں 2 سمتبر کو ہندو پاک کی ٹیمیں ہوں گی آمنے سامنے

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 31, 2023
in کھیل ایکسپریس
0
ایشیا کپ میں 2 سمتبر کو ہندو پاک کی ٹیمیں ہوں گی آمنے سامنے
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: ایشیا کپ کا پاکستان میں آغاز ہوگیا جہاں گزشتہ روز ملتان میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں پاکستان نے باآسانی نیپال کو شکست دے دی تاہم اب شائقین کرکٹ کو 2 سمتبر کو ہندو پاک کے مقابلے کا انتظار ہے۔ہندوپاک کی ٹیمیں ایشیا کپ کے علاوہ دیگر کئی مواقع پر بھی آمنے سامنے آچکی ہیں لیکن 2 ستمبر کے میچ کو لے کر دونوں ملکوں کے عوام سمیت شائقین کرکٹ کا اس مرتبہ بھی جوش و خروش عروج پر ہے۔ہندوپاک کی ٹیمیں ایشیا کپ کے گروپ اے میں موجود ہیں، 2 ستمبر کے علاوہ دونوں ٹیموں کے درمیان ایونٹ میں مزید 2 میچز بھی ہوسکتے ہیں اور اس وجہ سے بھی شائقین کرکٹ کی دلچسپی اس ایشیا کپ میں کافی زیادہ ہے۔ایشیا کپ کے ون ڈے فارمیٹ میں ہندوستان سب سے کامیاب ٹیم ہے جس نے اب تک 6 مرتبہ ایشیا کپ جیتا ہے۔ ہندوستان نے سب سے پہلے 1984 جبکہ آخری مرتبہ 2018 میں ٹورنامنٹ جیتا تھا۔
ہندوستان نے ایشیا کپ کے ون ڈے فارمیٹ کے 49 میچز کھیل کر 31 میں کامیابی حاصل کی ہے۔ دوسری جانب پاکستان نے دو مرتبہ 2000ء اور 2012ء میں ایشیا کپ جیتا ہے جبکہ 1986ء اور 2014ء میں قومی ٹیم نے رنر اپ پوزیشن حاصل کی تھی۔پاکستان نے ایشیا کپ کے ون ڈے فارمیٹ کے 45 میچز کھیل کر 26 میں کامیابی حاصل کی ہے۔
ایشیا کپ کی تاریخ میں ہندوپاک کے ٹکراو کا ذکر کیا جائے تو دونوں ٹیمیں اب تک اس ایونٹ کے ون ڈے فارمیٹ میں 13 مرتبہ آمنے سامنے آچکی ہیں جس میں سے 7 میچز بھارت نے جبکہ 5 میچز پاکستان نے جیتے ہیں۔ یعنی ہندوستان کا پلڑا بھاری ہے۔ آخری مرتبہ 2018 میں ون ڈے فارمیٹ میں کھیلے گئے ایشیا کپ میں 2 مرتبہ پاکستان اور بھارت کا میچ ہوا تھا جس میں سے دونوں بھارت نے جیتے تھے۔ایشیا کپ میں اب تک پاک بھارت میچز میں پاکستان کی طرف سے مجموعی طور پر سب سے زیادہ 428 رنز شعیب ملک نے بنائے ہیں جبکہ بھارت کے موجودہ کپتان روہت شرما نے ان میچز میں سب سے زیادہ 367 رنز بنا رکھے ہیں۔
واضح رہے کہ اس ایشیا کپ میں 2 ستمبر کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کے بعد اگر دونوں ٹیمیں سُپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرتی ہیں تو ایک مرتبہ پھر پاک بھارت میچ 10 ستمبر کو ہوگا اور اس کے بعد اگر دونوں ٹیمیں فائنل کے لیے بھی کوالیفائی کرتی ہیں تو شائقین ایک مرتبہ پھر 17 ستمبر کو دونوں ٹیموں کو آمنے سامنے دیکھ سکیں گے۔

Tags: 2 سمتبرایشیا کپہندو پاک
ShareTweetSend
Previous Post

مصرمیں دو صدی پرانی مسجد راکھ کا ڈھیر بن گئی

Next Post

سندھیا نے اڈیشہ کے اتکیلا ہوائی اڈہ کا افتتاح کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سندھیا نے اڈیشہ کے اتکیلا ہوائی اڈہ کا افتتاح کیا

سندھیا نے اڈیشہ کے اتکیلا ہوائی اڈہ کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In