بدھ, اکتوبر 29, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہند-سویڈن ہوابازی کی مہارت اور ٹیکنالوجی کے دوطرفہ تبادلے پر متفق

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 26, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
ہند-سویڈن ہوابازی کی مہارت اور ٹیکنالوجی کے دوطرفہ تبادلے پر متفق
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دونوں ممالک کے ذریعہ اسمارٹ ہوابازی کے سالیوشن کی دریافت کیلئے ایک مفاہمت نامہ پردستخط

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس نیوز بیورو) ہندوستان کے ہوائی اڈوں کی اتھارٹی اورسویڈن کی ایل ایف وی ایئرنیوی گیشن سروسیزنے آج نئی دہلی میں اے اے آئی کے کارپوریٹ صدر دفترمیں ایک مفاہمت نامہ پردستخط کئے ہیں ۔اس مفاہمت نامے نے دیرپا ہوابازی کی ٹکنالوجی کی اگلی نسل کی نمایاں صلاحیت سازی اوراس کی کارکردگی کے ساتھ دو ایئرنیویگیشن سروس فراہم کنندگان ، ہندوستان اورسویڈن کویکجاکیاتا کہ اسمارٹ ہوابازی کے سالیوشن کی دریافت کی جاسکے ۔ یہ مفاہمت نامہ دونوں ممالک کے درمیان ہوابازی کی مہارت اور ٹکنالوجی کے دوطرفہ تبادلے کی راہ ہموارکرے گا۔ اس معاہدے سے سویڈش کے اختراع اورمہارت کو بروئے کارلاتے ہوئے ہندوستانی کمپنیوں کو آگے بڑھنے کا موقع ملے گا۔ اس مفاہمت نامے کے تحت کمپنیاں باہمی مفادات کے شعبے میں تعاون کرسکتی ہیں ۔ پی آئی بی کے ذریعہ جاری ریلیزمیں یہ اطلاع دی گئی ہے۔ ایم سریش ، رکن (ایئرنیویگیشن سروسیز)، اے اے آئی ، اورایل ایف وی ، سویڈن کے ڈپٹی ڈائرکٹرجنرل جناب میگنس کوریل نے مفاہمت نامے پردستخط کئے ۔ اس تقریب میں اے اے آئی کے چیئرمین جناب سنجیوکمار ، سویڈن حکومت میں بنیادی ڈھانچے کی وزارت کی ریاستی سکریٹری محترمہ مالن سیڈلفیلٹ اوسٹبرگ ، ہندوستان میں سویڈن کے سفیر عزت مآب کلاس مولن اور سویڈن میں ہندوستان کے سفیر عزت مآب تنمیا لال نے شرکت کی ۔ان کے علاوہ اس تقریب میں اے اے آئی ، ایل ایف وی ، سویڈن ، نئی دہلی کے سفارت خانے اور بزنس سویڈن –دی سویڈش ٹریڈ اور انویسٹ کونسل کے سینئرافسران نے شرکت کی ۔دیرپا ٹرانسپورٹ کے نظام کی تعمیر اور اگلی نسل کے اسمارٹ ہوائی اڈوں کی تیز رفتاری سے ترقی کی ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئے دونوں فریقو ں نے مفاہمت نامے کے حسب ذیل عناصر پر رضامندی ظاہرکی ہے :
• ہوابازی سے متعلق علم اورتکنیک کی منتقلی سے متعلق پروگرام کا تبادلہ
• دونوں ایجنسیوں کے درمیان قریبی اوردوستانہ تعلقات کو فروغ دینا
• ہوائی اڈوں پر تکنیکی تعاون میں توسیع کا ہدف
• محفوظ، پائیداراورموثر ہوابازی کے شعبے کی ترقی میں معاونت
• دوطرفہ اوربین الاقوامی تجارت کو فروغ دینے کے لئے مثبت تعاون
اس موقع پر ہندوستان کے ہوائی اڈوں کی اتھارٹی کے چیئرمین سنجیوکمار نے ایک موثر ، محفوظ اور دیرپا ہوائی بازی کے شعبے کی ترقی کے لئے ہندوستان کی کوششوں کو تقویت پہنچانے کے مقصد سے تعاون پرمبنی کاوشوں کی اس پہل پر حکومت ہند اور سویڈن کی حکومت کو مبارکباد پیش کی۔ انھوں نے اعتماد کا اظہارکیاکہ اے اے آئی اور ایل ایف وی،سویڈن کے درمیان شہری ہوابازی کے شعبے میں باہمی مفادات کے تبادلے سے اسمارٹ اور دیرپا ہوائی بازی کی ٹکنالوجی کی اگلی نسل کی تعمیر اوراس کی کارکردگی کے لئے ایک طویل راستے سے گذرناہوگا۔
ہندوستان میں سویڈن کے سفیر جناب کلاس مولن نے ہندوستان اورسویڈن کے درمیان طویل مدتی تعاون کے بارے میں بات کی ۔ انھوں نے کہاکہ ہم پہلے ہی سے ہند-سویڈن تعاون کو بڑھانے کے خواہاں ہیں ، جس میں پہلے ہی سے پائیداریت ، صحت اور اختراع اورتوانائی کے شعبے شامل ہیں اوراب اس میں شہری ہوابازی کا شعبہ شامل ہوگا ۔ میں یہ دیکھنے کا منتظر ہوں کہ کس طرح اس معاہدے سے ہوابازی کے شعبے کے اندر ماحولیاتی اسمارٹ سالیوشن کی دریافت کی خاطر سویڈن اورہندوستان کے لئے زیادہ سے زیادہ مواقع کو فروغ دے سکتے ہیں ۔سویڈن میں ہندوستان کے سفیر جناب تنمیالال نے اپنے خطاب میں کہاکہ ہندوستان اور سویڈن کے تعلقات عروج پرہیں ۔ اس مفاہمت نامے میں زیادہ سے زیادہ نئے امور کو شامل کیاگیاہے اور اس سے ہوابازی کے شعبے میں حفاظت ، پائیداریت اورافادیت کے لئے ٹکنالوجی میں تعاون کی سہولت فراہم ہوگی ۔ یہ ہندوستان میں علاقائی فضائی رابطہ کاری کو فروغ دینے کے سباق میں بھی ایک اہم پیش رفت ہے ۔دونوں ممالک کے درمیان ترجیحی مفادات کے شعبوں اور اس سے متعلق مہم کے لئے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ کا انعقاد عمل میں لایا جائےگا۔ یہ مفاہمت نامہ ہوابازی کے شعبے میں ہنداورسویڈن کے درمیان سرکاری مصروفیات کو بڑھانے میں ایک اہم کردارادارکرے گا جس سے موجودہ مصروفیات جیسے پائیداریت ، صحت ، اختراع ، توانائی اور بنیادی ڈھانچہ وغیرہ کے شعبے کو وسعت ملے گی ۔

Tags: ہوائی اڈوں کی اتھارٹیہوابازی
ShareTweetSend
Previous Post

سینئر لیڈر غلام نبی آزاد کا کانگریس کو الوداع

Next Post

ہندوستان اور بنگلہ کی جوائنٹ ریور کمیشن کی 38ویں میٹنگ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ہندوستان  اور بنگلہ کی جوائنٹ ریور کمیشن کی 38ویں میٹنگ

ہندوستان اور بنگلہ کی جوائنٹ ریور کمیشن کی 38ویں میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In