ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہند- متحدہ عرب امارات تعلقات نئی بلندی پر: مودی

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 11, 2024
in خاص خبریں
0
ہند- متحدہ عرب امارات تعلقات نئی بلندی پر: مودی
0
SHARES
69
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گاندھی نگر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو کہا کہ ہندوستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے جس طرح سے اپنے تعلقات کو نئی بلندی پر پہنچایا ہے، اس کا کافی کریڈٹ صدر شیخ محمد بن زاید کو جاتا ہے آج گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں وائبرینٹ گجرات سمٹ کے افتتاح کے موقع پر مسٹر مودی نے کہا، ’’یہ ہمارے لیے بہت خوشی کی بات ہے کہ میرے بھائی اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید اس تقریب میں شریک ہوئے۔ وائبرنٹ گجرات میں اس سمٹ میں بطور مہمان خصوصی ان کی موجودگی ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان روز بروز مضبوط ہونے والے خوشگوار تعلقات کی علامت ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے کچھ عرصہ پہلے ان کے خیالات کو سنا، ہندوستان پر ان کا اعتماد، ان کا تعاون بہت گرمجوشی سے بھرا ہوا ہے۔ جیسا کہ انہوں نے کہا، وائبرینٹ گجرات سمٹ اقتصادی ترقی اور سرمایہ کاری سے متعلق معلومات اور تجربات کو شیئر کرنے کا ایک عالمی پلیٹ فارم بن گیا ہے۔ اس سمٹ میں ہندوستان اور متحدہ عرب امارات نے فوڈ پارک کی ترقی، قابل تجدید توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے، جدید صحت کی دیکھ بھال میں سرمایہ کاری کے لیے کئی اہم معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کی کمپنیوں نے ہندوستان کے فوڈ انفراسٹرکچر میں کئی بلین ڈالر کی نئی سرمایہ کاری پر اتفاق کیا ہے۔ ہندوستان اور متحدہ عرب امارات نے جس طرح سے اپنے تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے اس کا بڑا کریڈٹ شیخ محمد بن زاید کو جاتا ہے۔

Tags: شیخ محمد بن زایدمتحدہ عرب اماراتنریندر مودیوائبرنٹ گجراتوزیر اعظم
ShareTweetSend
Previous Post

راہل کی یاترا امپھال سے ہی شروع ہوگی: کانگریس

Next Post

تلنگانہ قانون سازکونسل کی دو نشستوں کے انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تلنگانہ قانون سازکونسل کی دو نشستوں کے انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری

تلنگانہ قانون سازکونسل کی دو نشستوں کے انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In