اتوار, مئی 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

راہل کی یاترا امپھال سے ہی شروع ہوگی: کانگریس

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 11, 2024
in سیاست
0
سچ ہمیشہ سامنے آ کر رہتا ہے: راہل
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 10 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے بدھ کے روز کہا کہ پارٹی لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا منی پور کی راجدھانی امپھال کے پیلس گراؤنڈ سے شروع کرنے کی اجازت نہ ملنے کے باوجود مسٹر راہل گاندھی طے شدہ وقت پر امپھال سے اپنی یاترا شروع کریں گے کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال اور میڈیا کے انچارج جے رام رمیش نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ 14 جنوری کو امپھال کے پیلس گراؤنڈ سے یاترا شروع کرنے کی اجازت مانگی جا رہی ہے، لیکن انتظامیہ نے اس گراؤنڈ میں یاترا شروع کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
انہوں نے اسے سیاست سے متاثرہ فیصلہ قرار دیا، مگر انہوں نے یہ بھی کہا کہ یاترا 14 جنوری کو ہی شروع ہوگی اور منی پور کی راجدھانی امپھال سے شروعات ہوگی۔ یاترا شروع کرنے کے لیے دوسری جگہ کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منی پور کے حالات سے اس یاترا کا کچھ خاص لینا دینا نہیں ہے۔ یہ یاترا مشرق سے مغرب تک ہے، اس لیے منی پور سے شروع کرکے مہاراشٹر تک سفر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کانگریس لیڈر کا یہ بہت بڑا اور بہت کامیاب دورہ ہوگا۔ یہ یاترا بڑے پیمانے پر منعقد کی جائے گی جس میں سماج کے ہر طبقہ کے لوگ شامل ہوں گے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا پیلس گراؤنڈ سے یاترا شروع کرنے کی اجازت سیاسی وجوہات کی بنا پر نہیں دی جا رہی ہے تو انہوں نے کہا کہ یہی سچ ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس یاترا کے حوالے سے علیحدہ ویب سائٹ شروع کی گئی ہے اور ایک کتابچہ جاری کیا گیا ہے جس میں یاترا سے متعلق اہم معلومات دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ اس یاترا میں نیاے یودھا پروگرام بھی چلایا جائے گا۔

Tags: امپھالپیلس گراؤنڈراہلکانگریسمنی پوریاترا
ShareTweetSend
Previous Post

ممبئی کےاردو کتاب میلے کے پانچویں دن متعدد ادبی و ثقافتی پروگراموں کا انعقاد

Next Post

ہند- متحدہ عرب امارات تعلقات نئی بلندی پر: مودی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہند- متحدہ عرب امارات تعلقات نئی بلندی پر: مودی

ہند- متحدہ عرب امارات تعلقات نئی بلندی پر: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In