اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں دلچسپ

جیل میں بند ماؤنواز لیڈر ارنب کا پی ایچ ڈی میں داخلہ ہوگیا

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 15, 2024
in دلچسپ
0
جیل میں بند ماؤنواز لیڈر ارنب کا پی ایچ ڈی میں داخلہ ہوگیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ 15جولائی(یواین آئی) ماؤنواز لیڈر ارنب ڈیم کا طویل جدوجہد کے بعد آج بردوان یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی میں داخلہ ہوگیا۔ بردوان یونیورسٹی میں پیر کو ان کی کونسلنگ کا عمل مقررہ وقت پر مکمل ہوا۔ ارنب نے اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے مواقع فراہم کرنے پر یونیورسٹی انتظامیہ اور ریاستی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ارنب کو بردوان سنٹرل جیل سے پیر کو 2 بجے جیل وین میں یونیورسٹی کے گلاب باغ کیمپس کے احاطے میں لایا گیا۔ اس کے بعد انہیں کدمبینی گنگولی بھون لے جایا گیا۔ ارنب کے ساتھ سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکار بھی تھے۔ ارنب کی کونسلنگ محکمہ تاریخ میں تقریباً دو گھنٹے تک ہوئی۔ اس کے بعد شام چار بجے کے قریب انہیں یونیورسٹی سے پولیس کی گاڑی میں بردوان سنٹرل جیل میں لے جایا گیا۔

ارنب کی کونسلنگ کے بعد شعبہ تاریخ کے سربراہ سید تنویر نسرین نے کہاکہ داخلہ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ اس کے بعد اسے صرف فیس جمع کرنی ہوگی۔ اگلے جمعہ تک فیس جمع کرانے کا آخری دن ہے۔ لیکن اس کے لیے اسے یونیورسٹی نہیں آنا ہوگا۔ فیس آن لائن جمع کرائی جا سکتی ہے۔کونسلنگ کے بعد، پولیس کی گاڑی میں سوار ہونے سے پہلے ارنب نے کہاکہ آج کونسلنگ کی گئی ہے۔ میرے پی ایچ ڈی کے داخلے میں جو پیچیدگیاں پیدا ہوگئی تھیں ، امید ہے کہ آج ختم ہو گئی ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے مزید کہاکہ میں بردوان یونیورسٹی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کا یہ موقع فراہم کیا۔ میں جیل حکام اور ریاستی حکومت کے تعاون کے بغیر اس مقام تک نہیں پہنچ سکتا تھا۔

Tags: ارنبپولیس اہلکارپی ایچ ڈیجیلریاستی حکومتکونسلنگ محکمہماؤنوازیونیورسٹی انتظامیہ
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی کے رتھ کومہاراشٹر نے روکا: الکا لامبا

Next Post

ڈی اے کیس میں سپریم کورٹ نے ایک بار پھر سماعت نہیں ہوسکی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سرکولیشن کے ذریعہ ججوں کے انتخاب اور تقرری کے عمل پر کالجیم کے دوارکان کا اتراض

ڈی اے کیس میں سپریم کورٹ نے ایک بار پھر سماعت نہیں ہوسکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In