منگل, جون 17, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ اورنیوادا یونیورسٹی کا ممکنہ علمی اشتراک پر تبادلہ خیال

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 10, 2023
in خاص خبریں
0
جامعہ ملیہ اسلامیہ اورنیوادا یونیورسٹی کا ممکنہ علمی اشتراک پر تبادلہ خیال
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ اور لاس ویگاس میں واقع نیوادا یونیورسٹی نے نو اگست دوہزار تیئس کو منعقدہ ایک آن لائن میٹنگ میں فریقین کے درمیان ممکنہ علمی اشتراک اور ساجھے داری پر تبادلہ خیال کیا۔جامعہ ملیہ اسلامیہ کی جانب نے اس میٹنگ میں (پدم شری)پروفیسر نجمہ اختر،شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ،چندڈینز اور دیگر عہدیداروں نے حصہ لیا۔یواین ایل وی،امریکہ کی جانب سے ہوورڈ ہوگیز کالج آف انجینرنگ کے ڈین پروفیسر رما وینکٹ،ایسو سی ایٹ ڈین آف رسرچ محمد ترابیہ،گریجویٹ اسٹڈیز اینڈ کمپوٹنگ کے رابرٹ اولمر، ڈین شہری امور،جیان ینگاتو، ایسوسی ایٹ ڈین فار انڈر گریجویٹ پروگرام اور جائیکون چو، نیوادا یونیورسٹی،لاس ویگاس (یو این ایل وی)کے ڈائریکٹر آف انجینرئنگ انٹرنیشنل پروگرام نے اس اہم میٹنگ میں شرکت کی۔
پروفیسر اخترنے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی حالیہ کامرانیوں اور کامیابیوں کے متعلق اجمالی تعارف پیش کیا ساتھ ہی دونوں فریق کے درمیان میں علمی اور تحقیقی اشتراک کے لیے جو مواقع اور گنجائش موجود ہیں ان سے متعلق بھی بات کی۔ایک سودوسال کا سفر طے کرنے والا ادارہ آج ملک میں ایک اہم ترین اداروں میں سے ایک ہے اور جس میں ملک کے مختلف حصوں سے طلبا پڑھنے کے لیے داخلہ لیتے ہیں اور ساتھ ہی پیتیس بیرون ممالک سے زیادہ کے طلبا بھی یہاں داخلہ لے کر اپنا تعلیمی سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔
انھوں نے مزید کہاکہ قیادت اور اعلی تعلیم کے فروغ کے علاوہ دونوں فریق علم اور تحقیق کے مختلف میدانوں میں اشتراک کرسکتے ہیں جیسے فیکلٹی آف مینجمنٹ اسٹڈیز یو این ایل وی لی بزنس اسکول فار پروموشن آف مارکیٹنگ انٹرپرینورشپ اینڈ انٹرنیشنل بزنس اسٹڈیز۔جامعہ ملیہ اسلامیہ کی فیکلٹی آف ڈینٹسٹری، یو این ایل کے اسکول آف ڈینٹل میڈیسن کے ساتھاورل ہیلتھ کیئر سروسز میں ایڈوانسڈ ایجوکیشن کے حوالے سے اشتراک کرسکتی ہے۔یہاں کی ایجوکیشن فیکلٹی یواین ایل وی کے ارلی چائلڈ ہوڈ اور اسپیشل ایجوکیشن کے ساتھ اشتراک کرسکتی ہے۔ تجرباتی تعلیم کی مدد سے اور اس کے توسط سے انجینرنگ کے مختلف شعبوں میں اساسی آموز ش کی پختگی کے لیے انجینرنگ فیکلٹی ہورڈ ہگیز کالج آف انجیرننگ کے ساتھ قریبی طورپر اشتراک کرسکتی ہے۔یو این ایل وی میں موجود سول ڈپارٹمنٹ اور ڈپارٹمنٹل انجیرئنگ دونوں اداروں میں ماحولیاتی مطالعات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتاہے۔
طلبا کو پیشہ ورانہ ترقی اور ملازمت کے لیے جامعہ کی فائن آرٹ فیکلٹی اور فیکلٹی آف آرکی ٹیکچر یواین ایل وی کے کالج آف فائن آرٹ کے ساتھ اشتراک کرسکتے ہیں۔جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ماس کمیونی کیشن رسرچ سینٹر ایک فلیگ شپ سینٹر ہے اسے شدید دلچسپی ہوگی کہ وہ یواین ایل وی کے فائن آرٹس کے ساتھ اشتراک کرے تاکہ انٹرٹینمنٹ انجنیرئنگ اور ڈیزائن کو فروغ ملے۔
فیکلٹی آف مینجمنٹ اسٹڈیز،جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایک فعال اور سرگرم ڈپارٹمنٹ سیر و سیاحت اور میزبانی کا ہے کو یواین ایل وی کے ولیم ہراہ کالج کے ساتھ اشتراک کرکے میزبانی کے میدان میں کلاس روم اور حقیقی دنیا کے تجربات کی مخلوط تعلیم کے ساتھ نئی تاریخ رقم کرسکتے ہیں۔
جامعہ اور یواین ایل وی کے درمیان متعدد علمی اور تحقیقی شعبے ہیں جنہیں مشترکہ تحقیقی سرگرمیوں کے لیے بات چیت کے ذریعہ دریافت کیا جاسکتا ہے معاً فیکلٹی اراکین اور طلباکے ایکسچینج کے ساتھ دونوں فریقوں کو قابل قبول تحقیقی شرائط اور ضوابط کے ساتھ ایسے شعبوں کو دریافت کیا جاسکتاہے۔
آ ن لائن میٹنگ ایک پروسیس کی شروعات ہے جو آنے والے ہفتوں میں مفاہمت نامے کی شکل میں بامعنی علمی اور تحقیقی اشتراک کے ساتھ ثمر بارآور ہوگا۔

Tags: جامعہ ملیہ اسلامیہعلمی اشتراکلاس ویگاسنیوادا یونیورسٹی
ShareTweetSend
Previous Post

صولت لائبریری کے مخطوطات کا تحفظ نیشنل پانڈولپی مشن کے تحت کیا جائے گا

Next Post

بلڈوزور کلچر آمریت کی بد ترین شکل ہے:ای ۔ ٹی محمد بشیر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بلڈوزور کلچر آمریت کی بد ترین شکل ہے:ای ۔ ٹی محمد بشیر

بلڈوزور کلچر آمریت کی بد ترین شکل ہے:ای ۔ ٹی محمد بشیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In