جمعہ, مارچ 27, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزنس

جیو صارفین نے تاریخ رقم کی، ایک ماہ میں 10 بلین جی بی ڈیٹا خرچ ڈالا

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 23, 2023
in بزنس
0
جیو ٹرو کی 5جی خدمات بھونیشورو کٹک میں شروع
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:جیوصارفین نے ایک مہینے میں 10ایگزابائٹس یعنی 10 بلین جی بی ڈیٹا استعمال کر ڈالا ۔ یہ اعداد و شمار کتنا بڑا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ 2016 میں جب ریلائنس جیو نے ٹیلی کام سیکٹر میں قدم رکھا تو پورے ملک کے سبھی دستیاب نیٹ ورکس پر ڈیٹا کھپتصرف 4.6 ایگزابائٹس تھی ایک مہینے کی نہیں پورے سال کی۔ ہندوستان میں پہلی بار کسی بھی ٹیلی کام کمپنی کے نیٹ ورک پر ایک ماہ میں 10 ایگزابائٹ ڈیٹا استعمال کیا گیا ہے۔ جیو نیٹ ورک پر ڈیٹا کی کھپت کا اعداد و شمار مارچ کی سہ ماہی میں 30.3 ایگزابائٹس تھا۔ ریلائنس جیو نے اپنے سہ ماہی نتائج میں اس کا انکشاف کیا ہے۔


جیو ٹرو5 جی رول آؤٹ نے ڈیٹا کی کھپت کو بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ جیو صارفین اب ہر ماہ اوسطاً 23.1 جی بی ڈیٹا خرچ کر رہے ہیں۔ جو دو سال پہلے تک صرف 13.3 جی بی ماہانہ تھا۔ یعنی، ہر جیو صارف 2 سال پہلے کے مقابلے میں ہر ماہ تقریباً 10 جی بی زیادہ ڈیٹا استعمال کر رہا ہے۔ جیو نیٹ ورک پر ڈیٹا کی کھپت کی یہ اوسط ٹیلی کام انڈسٹری کی اوسط سے کہیں زیادہ ہے۔
سہ ماہی نتائج کے مطابق، مارچ 2023 تک، جیو نے 60 ہزار سائٹس پر 3.5 لاکھ سے زیادہ 5G سیل انسٹال کردیئے تھے۔ ملک بھر میں 2,300 سے زیادہ شہر اور قصبے 5G کوریج کے تحت آ چکے ہیں اور جیو صارفین کی ایک بڑی تعداد 5G خدمات استعمال کر رہی ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ جیو بہت تیزی سے 5G متعارف کروا رہا ہے۔ دنیا بھر میں 5G رول آؤٹ کی ایسی کوئی مثال نہیں ہے۔ کمپنی 2023 کے آخر تک ملک بھر میں 5G کوریج فراہم کرنا چاہتی ہے۔
5G رول آؤٹ کے ساتھ، کمپنی ایئر۔ فائبر کے آغاز کی بھی تیاری کر رہی ہے۔ جیو نے بتایا کہ اس کی لانچ اگلے چند مہینوں میں ممکن ہے۔ ریلائنس جیو کا مقصد 10 کروڑ گھروں کو فائبر اور ایئر فائبر سے جوڑنا ہے۔
نتائج میں کچھ اور اہم چیزیں بھی سامنے آئیں، جیسے جیو کی فی صارف اوسط آمدنی (ARPU) بڑھ کر 178.8 روپے ہو گئی ہے۔ ہر روز صارفین کمپنی کے نیٹ ورک پر 1,459 کروڑ منٹ کی بات چیت (وائس کالنگ) کر رہے ہیں۔ جیو نیٹ ورک سے جڑے ہر فون پر ہر ماہ تقریباً 1,003 منٹ کی کالنگ کی جا رہی ہے۔

Tags: تاریخ رقمجیوڈیٹا
ShareTweetSend
Previous Post

لال قلعہ پر لگنے والاعید ملن میلہ پورے آب وتاب سے جاری:اظہر شگو فہ

Next Post

جموں وکشمیر کے انتخابی افسر کے بیان پر چوہدری ذوالفقار علی کا سخت رد عمل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جموں وکشمیر کے انتخابی افسر کے بیان پر چوہدری ذوالفقار علی کا سخت رد عمل

جموں وکشمیر کے انتخابی افسر کے بیان پر چوہدری ذوالفقار علی کا سخت رد عمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In