جمعرات, مارچ 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عالم اسلام

مملکت ہمیشہ سے اپنے واضح موقف پر قائم:سعودی ولی عہد

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 28, 2023
in عالم اسلام
0
1967 کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے :سعودی ولی عہد
0
SHARES
43
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ریاض (یو این آئی)مجلس شوری کے آٹھویں سیشن کے چوتھے سال کے اجلاس سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سالانہ خطاب کیا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی ولی عہد نے رواں سال کے دوران مملکت میں ترقی کے شعبوں کو اجاگر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ”سعودی عرب وژن 2030 کے اہداف کے مطابق ترقی کی جانب گامزن ہے۔”
اپنے خطاب میں سعودی ولی عہد نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ مملکت نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے عرب اور اسلامی پلیٹ فارمز کا استعمال کیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ سال کے دوران متعدد تقریبات میں 100 سے زائد ممالک نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سیاحت کے شعبے میں تاریخی شرح نمو اور اس حقیقت کا ذکر کیا کہ سعودی معیشت جی 20 ممالک میں سب سے زیادہ تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ’ایکسپو 2030 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب کے انتخاب نے عالمی سطح پر اس نمایاں پوزیشن کی تصدیق کی ہے۔سعودی ولی عہد نے مزید کہا کہ سعودی معیشت کی تیز رفتار ترقی کا تناسب مقامی سطح پر 8.7 فیصد تھا جبکہ تیل کے ماسوا ترقی کے میدان میں بھی مقامی سطح پر معیشت میں 4.8 فیصد اضافہ ہوا‘۔مملکت نے مختلف میدانوں میں مثالی ترقی کی ہے۔انہوں نے مزید کہا مملکت نے گزشتہ برس 18 لاکھ عازمین اور ایک کروڑ سے زائد عمرہ زائرین کو خوش آمدید کہا جو ضیوف الرحمان پروگرام برائے 2030 کے اہداف کی کامیابی کی عکاس ہے۔حج وعمرہ سیکٹر میں عازمین کی فلاح اور انہیں مختلف نوعیت کی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔سعودی ولی عہد نے مزید کہا کہ ہم بہتر ہمسائیگی کے اصولوں کی پاسداری اور تمام ممالک کی قومی خودمختاری کے حامی اور اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے قائل ہیں۔ مملکت ہمیشہ سے اپنے واضح موقف پر قائم ہے۔

Tags: سعودی عرب وژن 2030سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمانعمرہ زائرینمجلس شوری
ShareTweetSend
Previous Post

امریکی صدر جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی ناکام قرار

Next Post

نیویارک ٹائمز نے مائیکروسافٹ اور اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ دائرکیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نیویارک ٹائمز نے مائیکروسافٹ اور اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ دائرکیا

نیویارک ٹائمز نے مائیکروسافٹ اور اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ دائرکیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In