پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

امریکی صدر جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی ناکام قرار

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 28, 2023
in اخبارجہاں
0
چینی صدر کی جی 20  چوٹی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی خبر سے بائیڈن مایوس
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن (یو این آئی) امریکہ کے سیاسی جریدے نے صدر جو بائیڈن کی سال 2023 کے لیے خارجہ پالیسی کو ناکام اور ملک کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن جنہیں پہلے ہی کئی مسائل کا سامنا ہے اب ملک کے اہم سیاسی جریدے ریسپانسیبل اسٹیٹ کرافٹ نے بائیڈن کی 2023 کے لیے خارجہ پارلیسی کو ناکام اور ملک کے نقصان دہ قرار دے دیا ہے۔امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ بائیڈن کی 2023 کی خارجہ پالیسی ملک کے لیے نقصانات سے بھری پڑی ہے اور اس پر ڈینگیں نہیں ماری جا سکتیں بالخصوص ایسے وقت میں جب 2024 کے انتخابات نزدیک آنے والے ہیں۔
جریدے کے مطابق جوبائيڈن کی مقبولیت میں کمی آنے کی سب سے بڑی وجہ ان کی عمر، صحت اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی حکومت کے حملوں کے بارے میں ان کا موقف ہے جس کی وجہ سے ملک کا نوجوان طبقہ ان سے دور ہوا اور ان کی سیاسی پوزیشن کمزور ہوئی ہے۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بائيڈن حکومت نے انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کے لحاظ سے نہ صر ف امریکہ کا وقار خاک میں ملا دیا بلکہ اس ملک کو فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم میں شامل کر دیا۔امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ بائيڈن نے 2023 میں اپنی سفارت کاری سے زیادہ کام لینے کے بجائے حد سے زیادہ فوجی ہتھیاروں پر بھروسہ کیا اور اس کی بنا پر ہوسکتا ہے عوام بائيڈن کی خارجہ پالیسی کی تائيد نہ کریں۔

Tags: امریکہجو بائیڈنخارجہ پالیسیریسپانسیبل اسٹیٹ کرافٹمقبولیت
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی کو اقتدار سے ہٹا کر ملک کو برباد ہونے سے بچانا ضروری : کھڑگے

Next Post

مملکت ہمیشہ سے اپنے واضح موقف پر قائم:سعودی ولی عہد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
1967 کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے :سعودی ولی عہد

مملکت ہمیشہ سے اپنے واضح موقف پر قائم:سعودی ولی عہد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025
گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ

ایکسپائر سرٹیفکیٹ پر طیارہ اُڑا؟ ایئر انڈیا کیخلاف تحقیقات

دسمبر 3, 2025
دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دسمبر 2, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In