منگل, جون 17, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ایران کی القدس فورس کے کمانڈر کا القسام بریگیڈ کے کمانڈر کے نام حمایتی مکتوب

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 17, 2023
in اخبارجہاں
0
ایران کی القدس فورس کے کمانڈر کا القسام بریگیڈ کے کمانڈر کے نام حمایتی مکتوب
0
SHARES
34
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل کیخلاف جنگ میں مکمل حمایت کا اظہار، فلسطینی مجاہدین کے ساتھ یکجہتی

تہران: ایران کی القدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قآنی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کے ساتھ حماس کی جنگ بھی جو بھی کرسکے گا وہ کرے گا۔ ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات ایرانی قدس فورس کے سربراہ نے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد ضیف کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے۔ ‘قدس فورس’ کے کمانڈر نے محمد ضیف کے نام لکھا ہے’ آپ کے بھائی مزاحمت میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آپ کے بھائی دشمن کو موقع نہیں دیں گے کہ وہ اپنے غلط عزائم میں غزہ یا اسرائیل میں کامیاب ہوں ۔
واضح رہے محمد ضیف حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ ہیں۔ان کے نام خط میں ایرانی کمانڈر نے خود کو ایک بھائی کے طور پر ظاہر کیا ۔ خط میں یہ بھی لکھا ہے ‘آپ کے بھائی دشمنوں کے خلاف آپ کی مزاحمت میں متحد ہو کر آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔’
خط میں اس مزاحمتی محور کا بھی ذکر کیا گیا جس ‘ مزاحمتی محور’ میں ایران کے حمایت یافتہ حماس کے علاوہ حزب اللہ ، سمیت شام ، یمن اور عراق میں موجود دیگر گروپ ہیں۔
ایرانی خبر رساں ادارے ‘ارنا ‘ کے مطابق قدس فورس کے کمانڈر نے مزید کہا ‘ہم اپنے برادرانہ عہد پر متحد انداز میں قائم ہیں اور آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم اس تاریخی جنگ میں جو بھی کرنا پڑا کریں گے۔’
خیال رہے ایرانی قدس فورس کو ایران سے باہر فوجی کارروائیوں کی ذمہ دار فورس کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔اس خط کی اشاعت ‘ ارنا ‘ نے اس خبر کے ایک روز بعد کی ہے جب ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے نے یہ رپورٹ شائع کی تھی کہ ایرانی رہبر علی خامنہ ای نے فلسطینی قائد اسماعیل ھنیہ کے ملاقات کے دوران انہیں اسرائیل کے خلاف جنگ کا حصہ نہ بننے کا کہہ دیا تھا۔ اسماعیل ھنیہ اس ماہ کے شروع میں علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کے لیے ایران آئے تھے۔دوسری جانب فلسطینی مزاحمتی گروپ کے ترجمان اسامہ حمدان نے اس رپورٹ کو بالکل غلط قرار دیا اور کہا تھا کہ ایران نے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔’ تاہم ابھی اس کے بارے میں ایسی کوئ تصدیق نہیں ہے کہ ایران کی طرف سے اس رپورٹ کے سامنے آنے سے حالیہ دنوں ہونے والے عرب اسلامی اجلاس کا بھی کوئی تعلق ہے یا نہیں ہے۔

Tags: اسرائیلالقدس فورسالقسام بریگیڈایرانجنگفلسطینمجاہدین
ShareTweetSend
Previous Post

غزہ میں بیماریوں کے پھیلاؤ پرعالمی ادارہ صحت کی گہری تشویش

Next Post

ایک دن عام آدمی پارٹی کانگریس-بی جے پی کو پیچھے چھوڑ کر ملک پر راج کرے گی: کیجریوال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی حکومت میں امیر دوستوں کی قرض معافی، غریبوں پر عائد ٹیکس میں اضافہ: کیجریوال

ایک دن عام آدمی پارٹی کانگریس-بی جے پی کو پیچھے چھوڑ کر ملک پر راج کرے گی: کیجریوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In