اتوار, جون 15, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں الیکشن

بی جے پی کے تعلق سے اقلیتوں کی غلط فہمیاں بھی شکست کی وجہ : فڑنویس

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 5, 2024
in الیکشن, دیار وطن
0
بی جے پی کے تعلق سے اقلیتوں کی غلط فہمیاں بھی شکست کی وجہ : فڑنویس
0
SHARES
106
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی 5 جون (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بعد ایک دن بعد مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے بدھ کو انتخابات میں بی جے پی کی کمزور کارکردگی کی اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کی پیشکش کرتے ہوئے پارٹی کی ناقص کارکردگی کا تذکرہ کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ دوران انتخابات اقلیتوں میں ان کی پارٹی کے تعلق سے جو غلط فہمیاں پھلائی گئی تھی اسکا ازالہ کرنے میں ہماری ناکامی بھی بی جے پی امیدواروں کی مختلف حلقہ انتخاب میں شکست کی وجہ بنی ۔

میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے فڑنویس نے کہا کہ کسانوں کے مسائل مراٹھا ریزویشن اور دیگر معاملات میں بھی ہم رائے دہندگان کو مکمل طور پر مطمئن نہیں کرسکیں۔فڑنویس نے مزید کہا کہ ریاست میں پارٹی کی کمان انکے ہاتھوں میں تھی نیز جو نتائج ظاہر ہوئے اسکی ذمہ داری لیتے ہوئے انہوں نے وزیراعلی ایکناتھ شندئے کو اپنے عہدئے سے مستعفی ہونے کی پیشکش کی ہے تاکہ وہ اپنے عہدئے سے دست بردار ہو کر پارٹی کومضبوط بنانے کا کام کرسکیں ۔

"میں مہاراشٹر میں ظاہر ہوئے نتائج کی ذمہ داری لیتا ہوں۔ میں پارٹی کی قیادت کر رہا تھا۔ میں بی جے پی ہائی کمان سے درخواست کر رہا ہوں کہ وہ مجھے حکومت کی ذمہ داری سے فارغ کریں تاکہ میں آنے والے انتخابات میں پارٹی کے لئے سخت محنت کر سکوں،” فڈنویس نے کہا۔

عوام کے درمیان دوبارہ آنے کے لیے ایک نئی حکمت عملی تیار کرنے کا یقین دلاتے ہوئے، فڑنویس نے کہا، "… یہ شکست جو مہاراشٹر میں ہوئی، ہماری سیٹیں کم ہوگئیں، اس کی ساری ذمہ داری میری ہے۔ اس تعلق سے جو کمیاں ہوئ ہیں اسے پورا کرنے کی کوشش کروں گا میں بھاگنے والا شخص نہیں ہوں۔بی جے پی کی مہاراشٹر اکائی کی ایک میٹنگ بھی آج ممبئی میں منعقد ہوئی جس میں نائب وزیراعلی ایم فڈنویس، سمیت پارٹی کی ریاستی اکائی کے سربراہ چندر شیکھر باونکولے ؛ راجیہ سبھا ایم پی اشوک چوہان اور دیگر لیڑران نے شرکت کی جسکے دوران پارٹی کی خراب کارکردگی کا تجزیہ کیا گیا اور اس سے متعلق بات چیت کی گئی۔

Tags: اخلاقی ذمہ داریاقلیتانتخاباتبی جے پیریاستغلط فہمیناقص کارکردگی
ShareTweetSend
Previous Post

مودی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ہماری لڑائی نہیں رکے گی: انڈیا الائنس

Next Post

ہماچل پردیش کے پانچ اسکولوں کو ‘گرین اسکول ایوارڈ’ ملا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہماچل پردیش کے پانچ اسکولوں کو ‘گرین اسکول ایوارڈ’ ملا

ہماچل پردیش کے پانچ اسکولوں کو 'گرین اسکول ایوارڈ' ملا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In