جمعہ, فروری 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مکیش امبانی کی والدہ نے نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹرکے آرٹ ہاؤس کا آغاز کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 2, 2023
in دیار وطن
0
مکیش امبانی کی والدہ نے نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹرکے آرٹ ہاؤس کا آغاز کیا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: صنعت کار مکیش امبانی کی والدہ کوکیلا بین نے اتوار کو نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر میں 16,000 مربع فٹ پر پھیلے آرٹ ہاؤس کا آغاز کیا۔ کلچرل سنٹر کے میگا لانچ کا آج تیسرا دن تھا۔ لانچ ایونٹ میں امبانی خاندان کی چار نسلوں کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔
میگا لانچ کے تیسرے اور آخری دن، نیتا امبانی اور ایشا امبانی نے ‘انڈیا ان فیشن’ ریلیز کی، جو ایک منفرد کتاب ہے جو بین الاقوامی فیشن کی دنیا پر ہندوستانی فیشن کے اثرات کو ظاہر کرتی ہے۔ ایشا امبانی نے سامعین کے لیے کتاب کے کچھ اہم حصے پڑھ کر سنائے ۔ گلوکار پرتیک کہد نے اپنی سریلی آواز سے لانچ کے موقع پر موجود فن سے محبت کرنے والوں کے دل جیت لیے۔
آرٹ ہاؤس میں ‘سنگم’ کے عنوان سے ایک افتتاحی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ جسے ہندوستان کے معروف ثقافتی نظریہ نگار رنجیت ہوسکوٹے اور نیویارک میں مقیم آرٹ کلکٹر اور گیلرسٹ جیفری ڈیچ نے ڈیزائن کیا ہے۔ نمائش میں ملک اور دنیا کے 10 مشہور فنکاروں کے 50 سے زائد فن پارے شامل کیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکاروں فرانسسکو کلیمینٹ، اینسلم کیفر اور سیسلی براؤن کے کام پہلی بار ہندوستان میں نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ ہندوستانی فنکاروں بھوپین کھکھر، شانتی بائی، رنجانی شیٹر اور رتیش ٹی کے کام بھی یہاں دیکھے جا سکتے ہیں۔
آرٹ ہاؤس کے ڈیزائن کی خاصیت یہ ہے کہ اسے نمائش کی ضروریات کے مطابق ڈھالا جا سکتا ہے۔ اس چار منزلہ آرٹ ہاؤس کی تعمیر میں جدید ترین تکنیک کا استعمال کیا گیا ہے۔ عالمی معیار کی آرٹ کی نمائشوں سے لے کر ٹیکنالوجی یا تعلیم تک کی ورکشاپس اور تقریبات بھی یہاں منعقد کی جا سکتی ہیں۔ آرٹ ہاؤس نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے اور فن کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔ عالمی پلیٹ فارم ملنے سے ہندوستان کے نوجوان فنکاروں کی صلاحیتوں کو دنیا میں نئی ’پہچان ملے گی۔

Tags: آرٹ ہاؤسمکیش امبانینیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر
ShareTweetSend
Previous Post

بے گھر افراد کے حق میں مالی پیکیج واگذار کیاجائے:منجیت سنگھ

Next Post

تلنگانہ این آر آئی فورم کی جانب سے غرباء میں راشن کی تقسیم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تلنگانہ این آر آئی فورم کی جانب سے غرباء میں راشن کی تقسیم

تلنگانہ این آر آئی فورم کی جانب سے غرباء میں راشن کی تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In