اتوار, جولائی 6, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بے گھر افراد کے حق میں مالی پیکیج واگذار کیاجائے:منجیت سنگھ

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 2, 2023
in خاص خبریں
0
بے گھر افراد کے حق میں مالی پیکیج واگذار کیاجائے:منجیت سنگھ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سانبہ کے جیرڈہ گاوں میں اپنی پارٹی کی میٹنگ، سرحدی مکینوں کے مسائل پر غوروخوض

سانبہ:اپنی پارٹی کے صوبائی صدر جموں اور سابقہ مرکزی وزیر سردار منجیت سنگھ نے مطالبہ کیا ہے کہ بے گھر افراد کے حق میں مالی پیکیج واگذار کیاجائے۔
ضلع سانبہ کے گاوں جیرڈہ میں منعقدہ ایک اجلاس میں منجیت سنگھ نے کہاکہ حکومت ِ ہند نے ڈس پلیسڈ پرسنزکے حق میں 25/30لاکھ روپے فی کنبہ منظور کئے تھے جنہیں سرحدی علاقوں میں کشیدہ حالات کی وجہ سے اپنے ابا واجداد کی املاک چھوڑمحفوظ مقامات منتقل ہونا پڑا۔ حکومت نے انہیں مختلف مقامات پر آباد کیا جن کے حق میں سابقہ حکومت نے 25/30لاکھ روپے کا مالی پیکیج منظور کیاتھا جس میں سے فی کنبہ 5.5لاکھ روپے ملے ہیں باقی رقم پچھلے نوسالوں سے نہیں دی گئی۔انہوں نے حکومت نے ان لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا ہے۔ انہوں نے کہاکہ بے گھرافراد کی مشکلات کا ازالہ اِس معاوضہ سے نہیں کیاجاسکتا لیکن اِس سے ُانہیں کچھ راحت ملتی لیکن حکومت کا رویہ مایوس کن ہے۔اپنی پارٹی لیگل سیل ضلع صدر سانبہ ایڈووکیٹ ساہل بھارتی نے بھی اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے مطالبہ کیاکہ اسمبلی حلقہ رام گڑھ کے گاو ¿ں میں ہر جگہ نہر کا پانی پہنچایاجائے تاکہ وہاں پرلوگوں کو آبپاشی سہولیات دستیاب ہوں۔ انہوں نے کہاکہ غیر اعلانیہ بجلی کٹوتی کی وجہ سے کسانوں کو آبپاشی سہولیات دستیاب نہیں ہورہیں۔

Tags: بے گھر افرادمالی پیکیجمنجیت سنگھ
ShareTweetSend
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد

Next Post

مکیش امبانی کی والدہ نے نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹرکے آرٹ ہاؤس کا آغاز کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مکیش امبانی کی والدہ نے نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹرکے آرٹ ہاؤس کا آغاز کیا

مکیش امبانی کی والدہ نے نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹرکے آرٹ ہاؤس کا آغاز کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In