جمعہ, اپریل 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مختارانصاری کو 10سال کی سزا سنائی گئی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 15, 2022
in خاص خبریں
0
مختار انصاری کو گینگسٹر میں بھی پانچ سال قید کی سزا
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غازی پور(یواین آئی) اترپردیش کے مئو صدر اسمبلی نششت سے سابق ایم ایل اے و شہ زور لیڈر مختار انصاری کو ایم پی۔ ایم ایل اے کی خصوصی عدالت نے خاطی قرار دیتے ہوئے 10سال کی قید اور پانچ لاکھ روپئے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ مختارانصاری کے اوپر درج پانچ معاملوں میں 11گواہوں کی گواہی ہوئی۔جس میں وارانسی کینٹ میں راجندر سنگھ قتل معاملہ،وششٹھ تیواری عرف مالا گرو قتل معاملہ، اودھیش رائے قتل کا معاملہ، کانسٹیبل رگھونش سنگھ قتل معاملہ، چندولی گاڑی کی جانچ کرتے وقت پولیس ٹیم پر جان لیوا حملہ معاملہ جس میں کامریڈ رگھونش کی موت ہوگئی تھی۔
غازی پور کے آدیشنل سپرنٹندنٹ آف پولیس و دیگر پولیس اہلکار پر جان لیوا حملہ معاملے کے علاوہ ایک دیگر معاملہ مختارانصاری کے خلاف چل رہا تھا۔ جس میں گواہوں کی گواہی کے ساتھ جرح و بحث پوری ہوگئی تھی۔ان معاملات میں عدالت نے مختار کو خاطی قرار دیتے ہوئے 10سال کی قید اورپانچ لاکھ روپئے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

Tags: سزاشہ زور لیڈرمختارانصاری
ShareTweetSend
Previous Post

میڈیکل یونیورسٹیوں کی درجہ بندی میں دو سعودی دانشگاہ شامل

Next Post

مولانا آزاد نیشنل پری میٹرک اسکالر شپ کی بحالی کیلئےجنتر منتر پر احتجاج

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مولانا آزاد نیشنل پری میٹرک اسکالر شپ کی بحالی کیلئےجنتر منتر پر احتجاج

مولانا آزاد نیشنل پری میٹرک اسکالر شپ کی بحالی کیلئےجنتر منتر پر احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In