پیر, جولائی 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

موجودہ عدم مساواتی نظام کے خلاف متحدہ لڑائی لڑنے کی ضرورت ہے:امبیڈکر سماج پارٹی

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 3, 2023
in آئینہ شہر
0
موجودہ عدم مساواتی نظام کے خلاف متحدہ لڑائی لڑنے کی ضرورت ہے:امبیڈکر سماج پارٹی
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: راجہ رام موہن ہال ،آئی ٹی او دہلی میں امبیڈکر سماج پارٹی و فورم اگینسٹ ماب لنچنگ اینڈ ان جسٹس کے زیر اہتمام منعقد ایک روز ہ کانفرنس میںموجودہ جمہوری نظام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی سرکار اور سرکار کی معاون تنظیموں پر آئین کی روح کو مسمار کرنے کا الزام عائد کیا گیا ۔
امبیڈکر سماج پارٹی کے قومی صدر بھائی تیج سنگھ نے کہا کہ ملک میں چل رہے موجودہ عدم مساواتی نظام کے خلاف متحدہ لڑائی لڑنے کی ضرورت ہے اور اسلام کے مساواتی نظام کو پوری طرح سے سماج میں نافذ کرنے کی ضرورت ہے ،انھوں نے کہا کہ ہم دلت اور آدیواسی ہندو نہیں ہیں ہمیں مسلمانوں کا ڈر دکھا کر جبرا ہندو بنانے کی کوشش کی جارہی ہے جو ہمارے لئے ناقابل قبول ہے ۔آئین کی حفاظت اور اس کی بالا دستی کے لئے سماج میں بیداری لانا اور آئین مخالف تحریک کو کمزور کرنا ہمارے زندگی کا اہم مقصد ہے ۔
محمود پراچہ ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آف انڈیا نے کہا کہ سماج میں آئین مخالف اور حامیوں کے درمیان ایک لمبی لکیر کھینچنے کی ضرور ت ہے بحیثیت مسلمان میں یہ کہ سکتا ہوں کہ ملک میں جب تک سب کو انصاف اور برابری کا حق نہیں مل جائے ہمیں لگاتار کوشش کرنی چاہئے ۔
پروفیسر محمد سلیمان قومی صدر انڈین نیشنل لیگ نے کہا کہ سابقہ سرکاروں نے اگر ایمانداری سے آئین پر عمل کیا ہوتا تو آج ملک کا جمہوری نظام بہت بہتر ہوتااور شاید ہماری نسلوں کو آئین کی تحفظ کے بجائے ملک کی تعمیر وترقی میں اپنی قوت صرف کرنے کا موقع ملتا ۔
ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس قومی صدر ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے کہا کہ برسوں سے جیل کی سلاخوں میں بند بے قصور دلت مسلم اور آدیواسی کے سماجی کارکنان اپنی رہائی کے لئے جد وجہد کر رہے ہیں مگر موجودہ جمہوری نظام میں ان کی رہائی ناممکن سا دکھائی دے رہاہے ایسی صورت حال میں ملک اور سماج کے لئے بولنا اور آئینی حقوق کی تحفظ کے لئے جد وجہد کرنا اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالنے کے برابر دکھ رہاہے۔
محترمہ یاسمین فاروقی نے کہاکہ ہمارے پاس جو اعداد وشمار ہیںوہ اس بات پر مہر لگانے کے لئے کافی ہے کہ پچھلی سرکاروں اور موجودہ مرکزی سرکار نے قصدامسلمانوں اور دلتوں کو نشانہ بنایا اور یہ سماج انصاف کے لئے در در کی ٹھوکریں کھاتا رہا ۔انھوں نے کشمیر کا راگ الاپنے والوں کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ مسلم اور دلتوں کی شہادتوں کو جوڑا جائے توکشمیریوں کی شہادت سے کئی گنازیادہ ہے ۔
حافظ غلام سرور قومی ترجمان آل انڈیا یونائیٹیڈ مسلم مورچہ نے کہا کہ اگر پنڈت نہرو ایماندار ہوتے تو آئین کی دفعہ ۳۴۱پر مذہبی قید نہ لگاتے ۔وہیں سے آئینی ترمیم کے نام پر آئین کی روح پر سیدھا حملہ شروع ہو گیا تھا جو دستور جاری ہے ۔کانفرنس میں متعدد سماجی وسیاسی شخصیات اوردیگر افراد نے شرکت کی ۔

Tags: امبیڈکر سماج پارٹیعدم مساواتمتحدہ لڑائی
ShareTweetSend
Previous Post

دارالعلوم وقف دیوبند میں سالانہ جلسہ انعامیہ کاانعقاد

Next Post

انٹر اسکول نعت شریف مسابقہ کا انعقاد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
انٹر اسکول نعت شریف مسابقہ کا انعقاد

انٹر اسکول نعت شریف مسابقہ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش

بی جے پی حکومت بجلی کے نظام کو خراب کررہی ہے: اکھلیش

جولائی 13, 2025
دہلی میں بجلی کی تاروں کو زیر زمین کرنے کا عمل شروع

دہلی میں بجلی کی تاروں کو زیر زمین کرنے کا عمل شروع

جولائی 13, 2025
غزہ  پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے

غزہ میں اسرائیلی درندگی، مزید 60 فلسطینی شہید

جولائی 13, 2025
صدر بازار میں آگ لگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

صدر بازار میں آگ لگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

جولائی 13, 2025
بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

جولائی 13, 2025
دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In