جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

روزگار پیدا کرنے پر توجہ دینے کی ضرورت: دیوے گوڑا

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
جولائی 30, 2024
in خاص خبریں, دیار وطن
0
آئین میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی: دیوے گوڑا
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 29 جولائی ( یو این آئی ) سابق وزیر اعظم اور جنتا دل (سیکولر) کے رکن ایچ ڈی دیوے گوڑا نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ ملک میں زراعت اور روزگار کے لیے کام کئے جانے کی ضرورت ہے۔عام بجٹ 2024-25 پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے، مسٹر دیوے گوڑا نے پیر کو کہا کہ یہ زراعت والا ملک ہے اور اس ایوان میں بیٹھے زیادہ تر اراکین اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔ اس سال کے بجٹ میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اپنی بجٹ تقریر میں زراعت کے شعبے کے لیے کئی اہم اعلانات کیے ہیں اور 32 فصلوں کے لیے 109 اقسام کے بیج جاری کرنے کا ذکر کیا ہے، جو کہ قابل ستائش ہے۔

ملک کے کسانوں کا گزشتہ پانچ چھ دہائیوں سے استحصال ہونے کا الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ملک کے وزیر اعظم بھی رہے ہیں اور جب تک وہ اس عہدہ پر رہے کسانوں کے مفاد میں کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں کسانوں کے لیے کئی اہم اعلانات کیے گئے ہیں۔روزگار پیدا کرنے اور ہنرمندی کی ترقی کے لیے پانچ تجاویز دیتے ہوئے مسٹر دیوے گوڑا نے کہا کہ بجٹ میں ملازمین سے متعلق مراعات دینے کی بات کی گئی ہے جو کہ قابل ستائش ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈس انویسٹمنٹ سے حاصل ہونے والی رقم کو اہم امور میں دوبارہ لگایا جانا چاہیے۔

بنگلورو میں پینے کے پانی کے بحران کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے، مسٹر دیوے گوڑا نے کہا کہ 1991 میں جب شہر کی آبادی آٹھ لاکھ تھی، اس وقت کاویری ندی سے پانی کا الاٹمنٹ کیا گیا تھا، لیکن آج شہر کی آبادی 1.35 کروڑ ہے اور اس کی ضروریات پوری کرنا ممکن نہیں ہو پارہا ہے۔وہ اس معاملے میں کسی پر تنقید نہیں کر رہے لیکن یہ مسئلہ سب کی توجہ کا متقاضی ہے۔

Tags: ایچ ڈی دیوے گوڑجنتا دل سیکولرروزگارسابق وزیر اعظمکسانہنرمندیوزیر خزانہ
ShareTweetSend
Previous Post

خواتین کے ریزرویشن قانون کو نافذ کرنے کی مہم نہیں رکے گی: الکا

Next Post

بنگال کی تقسیم کرنے والوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا: ممتا بنرجی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ممتا نے سری لنکا کے صدر کو بزنس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

بنگال کی تقسیم کرنے والوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا: ممتا بنرجی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In