جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ملک کے 170 شہروں میں نیٹ پی جی کا امتحان منعقد

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 11, 2024
in دیار وطن
0
ملک کے 170 شہروں میں نیٹ پی جی  کا امتحان منعقد
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 11 اگست (یواین آئی) نیشنل بورڈ آف ایگزامینشنز ان میڈیکل سائنیسز نے نیٹ پی جی 2024 کا انعقاد آج کامیابی کے ساتھ کیا جو حکومت ہند کی وزارت صحت اور خاندانی بہبود كا ایک خود مختار ادارہ ہے۔

نیٹ پی جی 2024 کا انعقاد دو شفٹوں میں 170 شہروں میں پھیلے 416 مراکز پر کیا گیا۔ امتحان ایک ہی دن دو شفٹوں میں لیا گیا تاکہ امتحان کے لیے بہترین اور معروف مراکز کا انتخاب کیا جا سکے۔ این بی ای ایم ایس کے ذریعہ 2,28,540 امیدواروں کو ایڈمٹ کارڈ جاری کئے گئے۔ جہاں تک ممکن ہو سكا امیدواروں کو ان کی ریاستوں میں امتحانی مراکز الاٹ کیے گئے تھے۔

نیٹ پی جی کے محفوظ اور احسن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے میڈیکل سائنسیز میں قومی امتحانات بورڈ نے اپنے دوارکا آفس واقع دہلی میں ایک مرکزی کمانڈ سنٹر قائم کیا تھا۔ مرکزی وزارت صحت، گورننگ باڈی نیشنل بورڈ آف ایگزامینیشنز ان میڈیکل سائنسز، ایگزیکٹو ڈائریکٹر این بی ای ایم ایس کے عہدیداروں نے اپنی ٹیموں کے ساتھ امتحان کے ہموار انعقاد پر گہری نظر رکھی۔

1,950 سے زیادہ آزاد تشخیص کار اور 300 فلائنگ اسکواڈ ممبران کو امتحانی مراکز میں تعینات کیا گیا تھا تاکہ نیٹ پی جی کے انعقاد کی نگرانی کی جا سکے۔ ملک گیر امتحان کے انعقاد کی نگرانی کے لیے آٹھ علاقائی کمانڈ سنٹر بھی قائم کیے گئے تھے۔

امتحان کے بارے میں کسی بھی قسم کی غلط معلومات کو روکنے کے لیے میڈیکل سائنسیز میں قومی امتحانات بورڈ نے سوشل میڈیا پر کڑی نظر رکھی اور اس بات کو یقینی بنایا کہ ذمہ داران کو صرف مستند معلومات فراہم كی جائیں۔

مختلف ایجنسیوں کے درمیان قریبی تال میل کے ساتھ سخت حفاظتی اقدامات نے نیٹ پی جی کے محفوظ اور احسن انعقاد کو یقینی بنایا ہے اور اس طرح اس امتحان کی سالمیت کو برقرار رکھا گیا ہے۔

Tags: امتحانی مراکزمیڈیکل سائنسیزنیٹ پی جیوزارت صحت
ShareTweetSend
Previous Post

بیگوسرائے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کا گلا کاٹ کر قتل

Next Post

نٹور سنگھ 93 سال کی عمر میں انتقال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نٹور سنگھ 93 سال کی عمر میں انتقال

نٹور سنگھ 93 سال کی عمر میں انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In