اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

کیجریوال کو ای ڈی نہیں بلکہ بی جے پی سمن بھیج رہی ہے :راگھو چڈھا

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 21, 2023
in آئینہ شہر
0
ایل جی کس حلقے کی نمائندگی کرتے ہیں؟راگھو چڈھا کا مرکزسے سوال
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 21 دسمبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی ای ڈی نے مبینہ شراب گھوٹالہ کو فرضی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی اروند کیجریوال کو سمن ای ڈی نہیں بلکہ بی جے پی بھیج رہی ہے۔عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ راگھو چڈھا نے آج کہا کہ یہ پورا معاملہ فرضی ہے۔ اس معاملے میں نہ تو ایجنسیوں کے پاس کوئی ثبوت ہے اور نہ ہی کوئی معاملہ گڑبڑہے۔ یہ ساری سازش عام آدمی پارٹی اور اروند کیجریوال کو پھنسانے کے لیے رچی گئی ہے۔مسٹر چڈھا نے کہا کہ مسٹر کیجریوال نے پچھلے سمن میں ای ڈی سے سوال کیا تھا کہ آپ مجھے بطورگواہ یا ملزم کے طور پر کیوں بلا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ یہ بھی بتائیں کہ مجھے کس کیس میں طلب کیا جا رہا ہے لیکن ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں آتا، اس کے بجائے دوسرا سمن بھیج دیا جاتا ہے۔
عام آدمی پارٹی کےلیڈر نے کہا کہ وزیر اعلی اروند کیجریوال پچھلے 25 سال سے ہر سال وپسنا کے لیے جا رہے ہیں۔ ایسے میں جب سب کو معلوم تھا کہ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتے میں 10 دن پہلے ہی وپسنا جانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس لیے اس کا مطلب صرف یہ ہے کہ ایجنسیوں نے جان بوجھ کر ایسے وقت میں سمن بھیجے۔انہوں نے کہا کہ سمن بھیجے جانے سے پہلے ہی بی جے پی لیڈر میڈیا میں اس کا اعلان کر دیتے ہیں۔ ہمیں لگتا ہے کہ یہ سمن ایجنسی نے نہیں بلکہ بی جے پی نے بھیجا ہے۔ یہ پورا معاملہ سیاسی ہے اور ہم اس کی تردید کرتے ہیں۔ مسٹر کیجریوال اور عام آدمی پارٹی ایسے معاملات سے خوفزدہ نہیں ہیں اور ہم اس کا مضبوطی سے مقابلہ کریں گے۔

Tags: ای ڈیبی جے پیراگھو چڈھاسمنعام آدمی پارٹیکیجریوال
ShareTweetSend
Previous Post

اردو ہندوستانی تہذیب کا خوبصورت امتزاج:جاویداختر

Next Post

150اپوزیشن اراکین کی معطلی عوام کے یقین پر چوٹ:مایاوتی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پسماندہ مسلم سماج کا راگ بی جے پی کا نیا شگوفہ:مایاوتی

150اپوزیشن اراکین کی معطلی عوام کے یقین پر چوٹ:مایاوتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In