پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

آن لائن دوا فراہم کرنے کے نام پر سات لاکھ روپے کی ٹھگی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 13, 2023
in خاص خبریں
0
آن لائن دوا فراہم کرنے کے نام پر سات لاکھ روپے کی ٹھگی
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھیلواڑہ، 12 دسمبر (یواین آئی) راجستھان کے بھیلواڑہ میں آن لائن طبی آلات اور ادویات فراہم کرنے کے نام پر باپ بیٹی سے 7 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق بابو لال پائیک نے اس سے قبل آن لائن ادویات کا آرڈر دیا تھا۔ بعد میں وہ فالج کا شکار ہو گئے۔ اسی دوران بابولال کے نمبر پر واٹس ایپ کال آئی۔ فون کرنے والے نے کہا کہ آپ نے پہلے دوائی آن لائن منگوائی ہے۔ انہوں نے بابولال کو لالچ دیا کہ وہ لکی ڈرا کا فاتح ہے اور وہ اسے مفت دوائی دے گا۔
فون کرنے والے نے بابولال سے کہا کہ آپ کو صرف جی ایس ٹی کی رقم ادا کرنی ہے۔ اس طرح غنڈوں نے بابو لال کو پھنسایا اور مفت دوائی کے نام پر آن لائن اس کے بینک اکاؤنٹ میں رقم جمع کرادی۔ اس کے بعد بھی وہ رقم کا مطالبہ کرتے رہے۔ اس کی وجہ سے بابو لال نے اسے مزید رقم دینے سے انکار کردیا تو اس نے بابو لال کی بیٹی نیلم کو بلایا اور اس سے بھی رقم لے لی۔ ان ٹھگوں نے باپ بیٹی سے 7 لاکھ روپے کا آن لائن فراڈ کیا۔اس واقعہ کے حوالے سے نیلم پائیک نے سائبر تھانے میں رپورٹ درج کرادی ہے۔

Tags: آن لائنبھیلواڑہراجستھانطبی آلاتفراڈ
ShareTweetSend
Previous Post

پارلیمان کی سیکوٹی میں چوک، دونوجوان نے وزیٹرس گیلری سے ایوان میں لگائی چھلانگ

Next Post

معاون اردو مترجم کے نتائج میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں : قاری صہیب

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
معاون اردو مترجم کے  نتائج  میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں : قاری صہیب

معاون اردو مترجم کے نتائج میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں : قاری صہیب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In