جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عدلیہ

بروقت فیس جمع نہ کرپانے والے دلت طالب علم کوداخلہ دینے کا حکم

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 30, 2024
in عدلیہ
0
غیر شادی شدہ خواتین بھی قانونی اسقاط حمل کی حقدار: سپریم کورٹ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) دھنباد کو ہدایت دی کہ وہ ایک دلت طالب علم کو بی ٹیک (الیکٹریکل انجینئرنگ) کورس میں داخلہ دے۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے پٹیشنر مظفر نگر کے کھتولی کے رہنے والے اتل کمار کی درخواست پر آئی آئی ٹی کو ہدایت دی کہ وہ دوسرے طلباء کے داخلے میں رکاوٹ پیدا کیے بغیر اسے داخلہ دینے کے لیے ایک اضافی سیٹ بنائے۔

حکم جاری کرتے ہوئے بنچ نے کہا کہ عرضی گزار، ایک دلت طالب علم، 17,500 روپے کی داخلہ فیس وقت پر جمع نہیں کرا سکا تھا۔ عدالت نے کہا کہ وہ یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدور کا بیٹا ہے۔ ایسے ہونہار طالب علم کو ایسے ہی داخلے سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔بنچ نے کہا، “درخواست گزار جیسے ہونہار طالب علم کو بیچ میں نہیں چھوڑا جانا چاہئے۔ آئین کے آرٹیکل 142 کے تحت عدالت کو مکمل انصاف کرنے کے لیے ایسے حالات سے نمٹنے کا اختیار حاصل ہے۔

درخواست گزار کے وکیل نے بنچ کے سامنے دعویٰ کیا کہ طالب علم کے اہل خانہ نے 24 جون کی شام 4.45 بجے تک گاؤں والوں سے 17,500 روپے کی رقم جمع کر لی تھی لیکن وہ مقررہ تاریخ کی شام 5 بجے کی آخری تاریخ سے پہلے آن لائن ادائیگی نہیں کر سکے۔ آئی آئی ٹی سیٹ الاٹمنٹ اتھارٹی کے ایک وکیل نے پھر دلیل دی کہ اس کے لاگ ان کی تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ اس نے 3 بجے لاگ ان کیا تھا۔بنچ نے کہا کہ انہیں دیکھنا چاہئے کہ کیا کچھ کیا جا سکتا ہے کیونکہ یومیہ اجرت والے مزدور کے کنبہ کے لئے 17,500 روپے کا بندوبست کرنا ایک بڑا کام تھا اور انہوں نے یہ رقم گاؤں والوں سے اکٹھی کی۔

عدالت عظمیٰ نے محسوس کیا کہ کوئی قابل فہم وجہ نہیں تھی کہ اگر درخواست گزار کے پاس 17,500 روپے کی رقم ادا ذریعہ ہوتا تو وہ رقم کی ادائیگی کیوں نہیں کرتا۔ ان کے سماجی اور معاشی پس منظر پر غور کرتے ہوئے، بنچ نے یہ بھی کہا کہ عرضی گزار کے بڑے بھائی آئی آئی ٹی کھڑگپور اور این آئی ٹی ہمیرپور کے طالب علم تھے۔بنچ نے ہدایت کی کہ درخواست گزار 17,500 روپے کی رقم ذاتی طور پر ادا کرے گا اور اسے اسی بیچ میں داخل کیا جائے جس میں اسے داخل کیا گیا تھا اور اسے ہاسٹل میں داخلے جیسے تمام فوائد فراہم کیے جائیں۔

Tags: آئی آئی ٹی دھنبادانڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجیدلت طالب علمسپریم کورٹعدالتمزدور
ShareTweetSend
Previous Post

اسرائیل کا لبنان پر ہلاکت خیز حملہ، 500 سے زائد ہلاکتیں

Next Post

آتشی اور کیجریوال کوعدالت عظمیٰ سے ملی راحت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
آتشی اور کیجریوال کوعدالت عظمیٰ سے ملی راحت

آتشی اور کیجریوال کوعدالت عظمیٰ سے ملی راحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In