ہفتہ, نومبر 15, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں” ٹرینڈز آف روبوٹکس ان انڈیا”کا انعقاد

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 2, 2023
in آئینہ شہر
0
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں” ٹرینڈز آف روبوٹکس ان انڈیا”کا انعقاد
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):انجینئرنگ فیکلٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ٹرینڈ زآف روبوٹکس ان انڈیا (ٹوری۔تیئس) کا اکتیس جنوری دوہزارتئیس کو کامیابی سے منعقد کیا۔ اس پروگرام کا انعقاد رو بوٹکس سوسائٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ طلبا چیپٹ نے فیکلٹی مشیر پروفیسر محمد شعیب کی سرپرستی میں کیا۔
ٹکنالوجی اور نیو پروڈکٹ ڈولپمنٹ ماہر جناب ہردیب سنگھ ارور ا جنھوں منڈا گروپ آف انڈسٹریز میں تین دہائیوں سے زیادہ اپنی خدمات انجام دی ہیں انھوں نے افتتاحی اجلاس کی صدارت کی۔انجینئرنگ فیکلٹی کی ڈین پروفیسر منی ایس تھامس اور صدر شعبہ میکانیکل انجینرئنگ پروفیسر زاہد اختر بھی اس اجلاس کے صدور تھے۔افتتاحی اجلاس میں موقر ہستیوں کو تہنیت پیش کی گئی جس کے بعد ان کی تقریریں ہوئیں اور پھر مہمان خصوصی نے دانائی و فرزانگی کی باتیں بتائیں۔


اس سیشن کے بعدروبوٹکس سے متعلق ماڈل سازی مقابلہ،اشتہار پرزینٹیشن مقابلہ اور تحقیقی مقالہ کی پیش کش جیسے متعدد پروگرام ہوئے۔ان مقابلوں میں پرجوش اور متجسس شرکا نے اس میدان میں گراں قدر تعاون پیش کیا اور تکنیکی اجلاسوں میں شریک رہنے کی کوشش کی۔اختراعیت کے میدان سے وابستہ انتہائی تجربہ کار فیکلٹی اراکین اور ماہرین نے مقابلوں میں جج کے فرائض انجا م دیے۔
جائزہ راؤنڈز کے اخیر میں میکانیکل انجینرنگ کی اہم اور مقتدرہستیوں کی نگرانی میں الوداعی جلسہ منعقد ہوا۔ہر مقابلے کے فاتحین کو ان کی قابل ستائش کارکردگی اور مسلسل محنت کے لیے تصدیق نامے اور نقد رقم بطور انعام دیے گئے۔ٹی آر ایس جامعہ ملیہ اسلامیہ طلبا چیپٹر کے فیکلٹی مشیر پروفیسر محمد شعیب کے اظہار تشکر کے ساتھ پروگرام اختتام پذیرہوا۔منتظمہ کمیٹی کی انتھک کوششوں سے پروگرام کافی کامیاب رہا۔

Tags: انجینئرنگ فیکلٹیٹرینڈز آف روبوٹکس ان انڈیاجامعہ ملیہ اسلامیہ
ShareTweetSend
Previous Post

سی سی آر یوایم کی جانب سے عوامی صحت وتندرستی پر سیمینار کاانعقاد

Next Post

جمعیۃ علماء ہند صوبہ دہلی کی عاملہ کا اجلاس اختتام پذیر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جمعیۃ علماء ہند صوبہ دہلی کی عاملہ کا اجلاس اختتام پذیر

جمعیۃ علماء ہند صوبہ دہلی کی عاملہ کا اجلاس اختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

بی جے پی  بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

بی جے پی بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

نومبر 14, 2025
دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In