جمعہ, نومبر 7, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

ایشیاکپ کے سپر فور میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے شکست دی

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 6, 2023
in کھیل ایکسپریس
0
ایشیاکپ کے سپر فور میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے شکست دی
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لاہور: پاکستان نے ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں گیندبازوں کی شاندار کارکردگی کے بعد امام الحق اور محمد رضوان کی نصف سنچریوں کی بدولت بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔بنگلہ دیش کی ٹیم ٹاس جیت کر 38.4 اوورز میں 193 رنز پر آوٹ ہوگئی تھی ۔ ہداف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے امام الحق اور فخر زمان نے اننگز کا محتاط انداز میں اننگز کا آغاز کیا اور اس دوران فخر زمان خوش قسمت بھی رہے جب وہ سلپ میں بنگلہ دیشی فیلڈر کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہونے سے بچ گئے۔پاکستان نے 5 اوورز میں 15 رنز ہی بنائے تھے کہ میدان میں فلڈ لائٹس کی خرابی کے باعث میچ کو روک دیا گیا تاہم چند منٹس بعد ہی روشنی بحال ہونے پر کھیل دوبارہ شروع کردیا گیا۔اس کے بعد امام کا ساتھ دینے کپتان بابر اعظم آئے اور دونوں نے مل کر اسکور کو 74 تک پہنچا دیا تاہم اس مرحلے پر بابر زیادہ دیر تک اپنی وکٹ محفوظ نہ رکھ سکے اور 17 رنز بنانے کے بعد تسکین کا شکار بن گئے۔دوسرے اینڈ سے امام الحق نے ذمے دارانہ کھیل پیش کرتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں اپنی 19ویں نصف سنچری مکمل کی۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ 35 کے اسکور پر گری جب فخر زمان 20 رنز بناکر شریف السلام کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔گرین شرٹس کی دوسری وکٹ 74 کے اسکور پر گری، بابر اعظم صرف 17 رنز بناکر تسکین احمد کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔تیسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اوپنر امام الحق تھے، 159 کے اسکور پر وہ 78 رنز بناکر بولڈ ہوگئے، ان کی وکٹ حسن مرزا کے حصے میں آئی۔امام الحق نے 84 گیندوں کا سامنا کیا اور اس دوران 4 چھکے اور 5 چوکے لگائے تھے، انہوں نے محمد رضوان کے ساتھ مل کر تیسری وکٹ پر 85 رنز کی شراکت قائم کی۔بعد ازاں محمد رضوان نے آغا سلمان کے ساتھ مل کر 40 رنز کی ناقابل شکست پارٹنر شپ بنائی، دونوں کھلاڑی بالترتیب 63 اور 12 رنز پر ناٹ آؤٹ واپس لوٹے۔ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرنے والی بنگلادیشی ٹیم کی ابتدائی 4 وکٹیں صرف 47 رنز پر گر گئیں، مہدی حسن مرزا صفر، لٹن داس 14 رنز کو نسیم شاہ اور شاہین آفریدی نے میدان بدر کیا۔اگلے دو کھلاڑیوں اوپنر محمد نعیم 20 اور توحید ہردوئے 2 رنز کو حارث روف نے میدان چھوڑنے پر مجبور کردیا۔پانچویں وکٹ پر کپتان شکیب الحسن اور سینئر بیٹر مشفیق الرحیم نے 120 گیندوں پر 100 رنز کی شراکت قائم کی، اس دوران دونوں ہی کھلاڑیوں نے اپنی اپنی نصف سنچریاں مکمل کیں۔میچ کے دوران شکیب الحسن نے 53 گیندوں پر 7 چوکوں کی مدد سے نصف سنچری بنائی، جو اُن کے ایک روزہ کیریئر کی 54ویں نصف سنچری رہی۔
وہ پاکستان کے خلاف اہم میچ میں بنگلادیش کے آؤٹ ہونے والے پانچویں کھلاڑی تھے، 147 کے مجموعے پر شکیب الحسن کو 53 کے انفرادی اسکور پر فہیم اشرف نے پویلین کی راہ دکھائی۔چھٹی وکٹ پر شمیم حسین نے مشفق الرحیم کے ساتھ مل کر اسکور میں 27 رنز کا اضافہ کیا، 174 کے مجموعے پر افتخار احمد نے امام الحق کی مدد سے شمیم حسین کو 16 کے انفرادی اسکور پر قابو کرلیا۔مشفق الرحیم نے 64 رنز کی باری کے دوران 5 چوکے لگائے، انہیں 190 کے اسکور پر حارث روف نے محمد رضوان کی مدد سے شکار کرلیا، یوں اننگز کی بڑی اور اہم ترین وکٹ بھ فاسٹ بولر کے نام رہی۔اس کے بعد آخری تین کھلاڑی صرف 3 رنز کے اضافے کے ساتھ ہی میدان چھوڑ گئے، گرین شرٹس کے حارث روف نے 4، نسیم شاہ نے 3 جبکہ شاہین آفریدی، افتخار احمد اور فہیم اشرف نے 1،1 وکٹ اپنے نام کی۔
اس سے قبل لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے کہا کہ اگر ہم زیادہ رنز بناتے ہیں تو اس سے مخالف ٹیم پر دباؤ پڑے گا۔شکیب الحسن نے کہا کہ ہم نے افغانستان کے خلاف جو کچھ کیا اسے دہرانا چاہتے ہیں لیکن ہمیں دنیا کی نمبر ون ٹیم کا سامنا ہے اس لیے ہمیں اپنا بہترین کھیل کھیلنے کی ضرورت ہے۔اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم بھی پہلے بیٹنگ ہی کرتے، گزشتہ رات ہم نے دیکھا کہ حالات نے فاسٹ بولرز کی مدد کی، میچ جیتنے کی کوشش کریں گے۔

Tags: ایشیاکپپاکستانسپر فور
ShareTweetSend
Previous Post

سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں: سہواگ

Next Post

ہاپوڑ لاٹھی چارج معاملہ میں 100پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہاپوڑ لاٹھی چارج معاملہ میں 100پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ

ہاپوڑ لاٹھی چارج معاملہ میں 100پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025
’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In