جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عدلیہ

مودی کیخلاف ‘قابل اعتراض’ تبصرہ کے معاملہ میں پون کھیڑا کو نہیں ملی راحت

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 4, 2024
in عدلیہ
0
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 4 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے وزیر اعظم نریندر مودی پرجمعرات کو کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا کے مبینہ قابل اعتراض بیان دینے کے ایک مجرمامہ ہتک عزت کیس کو منسوخ کرنے کی ان کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس سندیپ مہتا کی بنچ نے ہتک عزت کے دیگر معاملات میں کھیڑا کی بار بار معذرت کے حقائق کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جرم کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
بنچ کے سامنے سینئر ایڈوکیٹ سلمان خورشید نے مسٹر کھیڑا کی طرف سے دلائل دیتے ہوئے جواب داخل کرنے کے لئے وقت کی درخواست کی۔ اس پر بنچ نے کہا کہ وہ اس معاملے پر غور کرنے کو تیار نہیں ہے۔
سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے اتر پردیش حکومت کی طرف سے پیش ہوتے ہوئے کہا کہ ٹرائل چارج شیٹ کی تیاری کے ساتھ آگے بڑھنا چاہئے۔
سپریم کورٹ نے اکتوبر 2023 میں موجودہ درخواست پر اتر پردیش حکومت سے جواب طلب کیا تھا۔
الہ آباد ہائی کورٹ نے 17 اگست کو مسٹر کھیڑا کی عرضی کو مسترد کر دیا تھا، جس کے بعد انہوں نے سپریم کورٹ میں اپیل کی تھی۔
الزام ہے کہ فروری میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں مسٹر کھیڑا نے اڈانی-ہنڈن برگ تنازعہ کی مشترکہ پارلیمانی جانچ کا مطالبہ کرنے کے دوران وزیر اعظم پر قابل اعتراض تبصرہ کیا تھا۔
اس معاملے میں، پولیس نے انہیں گزشتہ سال 23 فروری کو دہلی کے ہوائی اڈے سے حراست میں لیا تھا، جب وہ چھتیس گڑھ کے رائے پور جانے کے لیے ہوائی جہاز میں سوار ہوئے تھے۔ وہ وہاں آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کے اجلاس میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ آسام میں بھی ان کے خلاف درج ایف آئی آر کی بنیاد پر وہاں کی پولیس نے اسے جہاز سے اتار دیا تھا۔
اس کارروائی کے بعد انہوں نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کیا تھا جہاں انہیں عبوری تحفظ دیا گیا تھا۔ عدالت نے حکم دیا کہ ان کے خلاف اتر پردیش اور آسام میں درج تینوں مقدمات کو یکجا کر کے لکھنؤ منتقل کیا جائے۔
اس کے بعد مسٹر کھیڑا نے ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کے لیے الہ آباد ہائی کورٹ کا رخ کیا۔ ہائی کورٹ نے کوئی ریلیف نہیں دیا اور ان کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ مقدمے کے دوران شواہد کا جائزہ لیا جانا چاہیے۔

Tags: پون کھیڑاسالیسٹر جنرلقابل اعتراضمودیہتک عزتوزیر اعظم
ShareTweetSend
Previous Post

دفعہ 370 ایک ناسور بن چکا تھا: نائب صدر

Next Post

جے ڈی یو کے وزرراءنے نتیش کو پی ایم امیدوار بنانے کی وکالت کی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
للن سنگھ جے ڈی یوصدر کے عہدہ سے مستعفی، نتیش سنبھالیں گے پارٹی کی کمان

جے ڈی یو کے وزرراءنے نتیش کو پی ایم امیدوار بنانے کی وکالت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In