اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

بارہ بنکی میں پیام انسانیت فورم کی جانب سے شجرکاری

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 20, 2023
in بزم شمال
0
بارہ بنکی میں پیام انسانیت فورم کی جانب سے شجرکاری
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بارہ بنکی (پریس ریلیز)آل انڈیا پیام انسانیت فورم اپنے شجرکاری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج بارہ بنکی جیل اورضلع ہسپتال میںاپنی ٹیم کے ساتھ شجر کاری کی۔اس موقع پرجیلرآلوک کمار اورکندن کمار مشرا اورضلع ہسپتال کے چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ برجیش کمار نے آل پیام انسانیت فورم یونٹ بارہ بنکی کے ساتھ شجرکاری میں حصہ لیا۔
اس موقع پرآل انڈیا پیام انسانیت کی بارہ بنکی یونٹ کے صدر عاصم ندوی نے بتایاکہ شجر کاری مہم کے تحت آل انڈیاپیام انسانیت فورم پودے لگانے کی مہم چلا رہی ہیگزشتہ روز لکھنؤ جیل میں شجرکاری کی تھی اورآج بارہ بنکی جیل اورضلع ہسپتال میں شجرکاری کی گئی ہے۔اس کامقصد عوام الناس میںشجرکاری کے متعلق بیداری پیدا کر ناہے۔
انہوں نے مزیدبتایاکہ بارہ بنکی جیل سے بہت سارے قیدیوں نے فورم کو مکتوب بھیجیں ہیں جس میں اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ ہم لوگ سزا کاٹ چکیقیدی اب تک جرمانہ کی رقم کی ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے جیل میں پڑے ہوئے ہیں اور ہمارے گھر والے بھی اس لائق نہیں ہیں کہ جرمانہ ادا کر سکیں۔ لہٰذا آپ لوگ ہماری رہائی کیلئے کوشش کیجیے تو اسی بنیاد پر فورم نے خصوصی مہم چلانے کی شروعات کی ہے اورجلدہی اس طرح کے قیدیوں کی رہائی یقینی ہوگی۔اسی طرح فورم نے ضلع ہسپتال میں غریب بیمار افراد کی مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔
اس موقع پرفورم کے کوآرڈی نیٹرشفیق چودھری نے سبھی لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ملک میں بڑھتی آلودگی اور موسمی تبدیلوں سے ہم سب بخوبی واقف ہیں۔موسم کی تبدیلی ایک حقیقت ہے اوراگر اس کی حفاظت نہ کی گئی تواس کے نتائج نقصاندہ ہوں گے۔مہم میں شامل مولاناقسیم اخترندوی،مولانا نعیم اخترندوی،شیخ ولید،خالدخان وغیرہ کے نام قابل ذکرہیں۔

Tags: بارہ بنکیپیام انسانیت فورمشجرکاری
ShareTweetSend
Previous Post

عزائے امام حسینؑ نجات کا بہترین ذریعہ ہے :مولانا کلب جواد نقوی

Next Post

دس روزہ تذکرہ شہدائے کرام کا پہلا جلسہ یوم عمرؓ منعقد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دس روزہ تذکرہ شہدائے کرام کا پہلا جلسہ یوم عمرؓ منعقد

دس روزہ تذکرہ شہدائے کرام کا پہلا جلسہ یوم عمرؓ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In