منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

آلودگی کنٹرول بورڈ کی طرف سے دیوالی پر پٹاخوں سے متعلق ہدایات جاری

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 20, 2022
in بزم شمال, دیار وطن
0
آلودگی کنٹرول بورڈ کی طرف سے دیوالی پر پٹاخوں سے متعلق ہدایات جاری
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ (یو این آئی) اتر پردیش آلودگی کنٹرول بورڈ نے اگلے ہفتے پیر کے روز دیوالی کے پیش نظر آتش بازی اور پٹاخے پھوڑنے کے سلسلے میں ضروری ہدایات جاری کی ہیں۔بورڈ کی طرف سے ایک بیان میں جمعرات کے روز بتایا گیا کہ یہ رہنما ہدایات سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل میں جاری کی گئی ہیں۔ اس کے تحت لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ صرف مقررہ معیار کے مطابق ہی پٹاخے پھوڑیں۔ اونچی آواز والے پٹاخے استعمال نہ کریں۔ آلودگی کے اصولوں کے مطابق، بورڈ نے دیوالی کے دوران صرف 125 ڈی بی سے 145 ڈی بی کی آواز پیدا کرنے والے پٹاخوں کی اجازت دی ہے۔واضح ر ہے کہ ہندوستان کا اہم تہوار دیوالی کا جشن دھنتیرس سے ہی شروع ہوتا ہے۔ بورڈ نے اس سال ہفتہ کے روز دھنتیرس کے بعد آتش بازی کا استعمال شروع ہونے سے پہلے یہ ہدایات جاری کی ہیں۔
اس کے تحت بورڈ نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ پرسکون علاقوں میں دھماکہ خیز آواز والے گن پاؤڈر کے استعمال سے گریز کریں۔ بورڈ نے پُرسکون علاقہ کا مطلب واضح کرتے ہوئے کہا کہ اس کے تحت تعلیمی ادارے، عدالتیں، مذہبی مقامات اور اسپتالوں کے علاوہ مجاز اتھارٹی کی جانب سے اعلان کردہ علاقوں کے 100 میٹر کے اندر کےدائرے کو پرسکون علاقہ قرار دیا گیا ہے۔ریاستی آلودگی کنٹرول بورڈ نے والدین سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو آلودگی سے پاک دیوالی منانے کی ترغیب دیں۔ اس کے ساتھ ہی بورڈ نے تعلیمی اداروں سے کہا ہے کہ وہ طلبہ کو ہوا اور صوتی آلودگی کے اثرات کے بارے میں آگاہ کریں، تاکہ وہ سبز دیوالی منانے پر آمادہ ہوں۔
بورڈ نے کہا ہے کہ بازار میں صرف سبز پٹاخے ہی فروخت کیے جائیں اور لوگ سبز پٹاخوں کا استعمال کریں۔ بوریم سالٹ سے پاک پٹاخوں کو گرین بارود کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔ بورڈ نے مقررہ وقت کے اندر گرین کریکر کے استعمال کی اجازت دی ہے۔

Tags: پٹاخہدیوالیٓلودگی کنٹرول بورڈ
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیر کے سیاحتی مقامات پر برف باری

Next Post

برطانیہ کی وزیر اعظم لز ٹرس عہدہ سے مستعفی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
برطانیہ کی وزیر اعظم لز ٹرس عہدہ سے مستعفی

برطانیہ کی وزیر اعظم لز ٹرس عہدہ سے مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In