پیر, اپریل 6, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں مذہبی خبریں

حج 2023 کے لیے تیاریوں کا سلسلہ جاری

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 8, 2023
in مذہبی خبریں
0
حج 2023  کے لیے تیاریوں کا سلسلہ جاری
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چیئرپرسن کوثر جہاں کی متعلقہ افسران سے ملاقات

نئی دہل (پریس ریلیز): حج بیت اللہ2023کے لیے پہلے مرحلے کی حج پروازوںکا سلسلہ شروع ہونے میں اب محض12دن باقی رہ گئے ہیں۔پہلے سے اعلان شدہ شیڈول کے مطابق ہندوستان کے سب سے بڑے امبارکیشن پوائنٹ دہلی سے حج پروازیں21؍مئی2023سے شروع ہونگی۔ ایسے میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے حج آپریشن2023کے لیے بہتر سے بہتر انتظامات اور کارکردگی کو یقینی بنانے کے پیش نظر مختلف سطحوں پر تیاریوں اور حج امور کی انجام دہی سے متعلق مرکزی اور صوبائی وزارتوں اور محکموں کے ساتھ ملاقاتوں اور میٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں دہلی حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر جناب اشفاق احمد عارفی کی طرف سے فراہم اطلاع کے مطابق حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے آج وزارت داخلہ، حکومت ہند اور وزارت شہری ہوا بازی کے مختلف افسران و ذمہ داران سے ملاقاتیں اور صلاح و مشورہ کئے نیز انہوں نے دہلی کے میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر جناب آل محمد اقبال سے بھی ملاقات کی اور دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے دہلی کے تاریخی رام لیلامیدان میں لگنے والے حج ٹرانزٹ کیمپ اور اس کے لیے دہلی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولیات پر تفصیل کے ساتھ تبادلہ خیال کیا، ڈپٹی میئر جناب آل محمد اقبال نے اپنی اور میونسپل کارپوریشن کی جانب سے تمام تر مطلوبہ تعاون کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔
واضح ہو کہ گذشتہ دنوں دہلی انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے مختلف محکموں اور سعودی ایئرلائنس کے افسران بھی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں اور ایگزیکٹو آفیسر جناب اشفاق احمد عاری، ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر جناب محسن علی کے ہمراہ حج منزل اور رام لیلا میدان کا معائنہ کرچکے ہیں اورآئندہ 9؍مئی2023 اور10؍مئی2023 کو بالترتیب، حکومت دہلی کے مختلف محکموں بشمول دہلی پولیس، دہلی جل بورڈ، محکمہ صحت، اور دہلی امبارکیشن پوائنٹ اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مختلف ایجنسیوں کے ساتھ میٹنگ کی تجویزہے۔
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر جناب اشفاق احمد عارفی نے بتایا کہ اس سال عازمین حج کو بہترسے بہتر سہولیات اور حج کیمپ میں بہترقیام کے لیے مسجد سید فیض الٰہی میں لگنے والے حج کیمپ کے علاوہ رام لیلا گراونڈ میں لگائے جانے والے کیمپ کو بھی مکمل طور پر ایئر کنڈیشن بنایا جائے گا۔

Tags: تیاریچیئرپرسنحج
ShareTweetSend
Previous Post

منی پور سے 72 طلباء سمیت 166 افراد کی شمس آباد آمد

Next Post

ٹیکساس میں فائرنگ سےحیدرآباد ی خاتون کی ہلاکت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ٹیکساس میں فائرنگ سےحیدرآباد ی خاتون کی ہلاکت

ٹیکساس میں فائرنگ سےحیدرآباد ی خاتون کی ہلاکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In