ہفتہ, جولائی 26, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

جسٹس یشونت ورما کیخلاف مواخذہ کی تیاری مکمل

205 اراکین پارلیمنٹ نے کیا دستخط، تجویز دونوں ایوانوں کے سربراہان کے سپرد

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 22, 2025
in دیار وطن
0
جسٹس یشونت ورما کیخلاف مواخذہ کی تیاری مکمل
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: پارلیمنٹ میں جسٹس یشونت ورما کے خلاف تحریک مواخذہ کی تیاری زور و شور سے چل رہی ہے۔ آج راجیہ سبھا میں ان کے خلاف تحریک مواخذہ کا نوٹس پیش بھی کر دیا گیا۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ اور وہپ ناصر حسین نے اس سلسلے میں جانکاری دی۔ اس تجویز پر 60 سے زیادہ راجیہ سبھا اراکین نے دستخط کیے ہیں۔ اس سے قبل لوک سبھا کے 145 اراکین نے لوک سبھا اسپیکر کو عرضداشت سونپی تھی، جس میں جسٹس ورما کو عہدہ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ یعنی مجموعی طور پر تقریباً 205 اراکین پارلیمنٹ نے جسٹس یشونت ورما کے خلاف دستخط کر دیے ہیں۔

آئین کے آرٹیکل 124، آرٹیکل 217 اور آرٹیکل 218 کے تحت کانگریس، تیلگودیشم پارٹی، جنتا دل یو، جنتا دل سیکولر، جن سینا پارٹی، آسام گن پریشد، شیوسینا (ایکناتھ شندے)، لوک جن شکتی پارٹی اور سی پی آئی ایم سمیت کئی پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ نے تحریک مواخذہ پیش کیے جانے سے متعلق عرضداشت پر دستخط کیے۔ انوراگ ٹھاکر، روی شنکر پرساد، راہل گاندھی، راجیو پرتاپ روڑی، پی پی چودھری، سپریا سولے اور کے سی وینوگوپال جیسے کئی سینئر لیڈران کے نام بھی دستخط کرنے والوں میں شامل ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ جسٹس یشونت ورما کی دہلی واقع سرکاری رہائش سے 15 مارچ 2025 کو کثیر مقدار میں نقدی نوٹ برآمد ہونے کا الزام ہے۔ اب پارلیمانی سطح پر اس معاملے کی جانچ کی جائے گی۔ مواخذہ کا عمل شروع ہونے کے بعد الزامات کی جانچ شروع کی جائے گی اور طے کیا جائے گا کہ کیا جسٹس ورما کو عہدہ سے دستبردار کرنے کی کارروائی کی جائے۔ جسٹس ورما نے خود سے اس عہدہ کو چھوڑنے سے صاف انکار کر دیا ہے، اور انھوں نے قانونی لڑائی لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حالانکہ پارلیمانی سطح پر جانچ کے بعد انھیں تحریک مواخذہ کے ذریعہ ہٹانے کی کارروائی ایک طرح سے شروع ہو چکی ہے۔

 

Tags: آسام گن پریشدپارلیمنٹتیلگودیشم پارٹیجسٹس یشونت ورماجنتا دل سیکولرجنتا دل یوکانگریسمواخذہ
ShareTweetSend
Previous Post

غزہ کی گنجان آبادی سے اب جبری انخلا کا حکم

Next Post

نائب صدر کااستعفیٰ،حکمراں برادری خاموش کیوں؟

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
لاعلمی کا سیاسی فائدہ اٹھانا شرمناک ہے: نائب صدرجمہوریہ

نائب صدر کااستعفیٰ،حکمراں برادری خاموش کیوں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ سے55 لاکھ نام حذف ہونے کاامکان!

بہار کی ووٹر لسٹ سے55 لاکھ نام حذف ہونے کاامکان!

جولائی 24, 2025
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات

ممبئی ٹرین دھماکہ کیس میں اپیل پرجلد سماعت کیوں؟

جولائی 24, 2025
لاعلمی کا سیاسی فائدہ اٹھانا شرمناک ہے: نائب صدرجمہوریہ

نائب صدر کااستعفیٰ،حکمراں برادری خاموش کیوں؟

جولائی 24, 2025
جسٹس یشونت ورما کیخلاف مواخذہ کی تیاری مکمل

جسٹس یشونت ورما کیخلاف مواخذہ کی تیاری مکمل

جولائی 22, 2025
غزہ  پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے

غزہ کی گنجان آبادی سے اب جبری انخلا کا حکم

جولائی 21, 2025
مولانا سید اسجد مدنی ایک نظر میں

مولانا سید اسجد مدنی ایک نظر میں

جولائی 21, 2025
لالو نے کہا- پیش گوئی کرتا ہوں،نہیں آئیں گے مودی

لالو نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

جولائی 18, 2025
الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش

بی جے پی حکومت بجلی کے نظام کو خراب کررہی ہے: اکھلیش

جولائی 13, 2025
دہلی میں بجلی کی تاروں کو زیر زمین کرنے کا عمل شروع

دہلی میں بجلی کی تاروں کو زیر زمین کرنے کا عمل شروع

جولائی 13, 2025
غزہ  پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے

غزہ میں اسرائیلی درندگی، مزید 60 فلسطینی شہید

جولائی 18, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In