اتوار, فروری 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سڑک پر نکلنے والے سبھی مذاہب کے جلوس پر قدغن لگے: ابو عاصم اعظمی

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 27, 2022
in خاص خبریں
0
سڑک پر نکلنے والے سبھی مذاہب کے جلوس پر قدغن لگے: ابو عاصم اعظمی
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پرتاپ گڑھ (یواین آئی )مذہب کے نام پر سڑک پر جلوس نکال کر ٹریفک جام کر لوگوں کو پریشان کیا جاتا ہے لیکن حکومت اس کو سنجیدگی سے لینے کے برعکس سڑکوں پر جلوس نکالنے کی اجازت دے کر عام لوگوں کو پریشانی میں ڈالنے کا کام کرتی ہے ۔سڑک پر نکالے جانے والے سبھی مذاہب کے جلوس پر قدغن لگانے کی وقت اہم ضرورت ہے تاکہ عام لوگوں کو پریشانی سے نجات مل سکے ۔سماج وادی مہاراشٹر کے صوبائی صدر و ممبر اسمبلی ابو عاصم اعظمی یہاں بدھ کی شام شہر پنچایت کٹرہ میدنی گنج واقع شاہی پیلس میرج ہال میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مذکورہ خیالات کا اظہار کیا ۔
مسٹر اعظمی نے کہا کہ ملک میں مذہب کے نام پر اب نوٹو پر لکشمی و گنیش کی فوٹو شائع کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔کیجری وال بی جے پی کی پالیسیوں سے آگے جا کر اب نوٹوں پر بھگوان کی فوٹو لگانے کا مطالبہ کر رہے ہیں ،جبکہ یہ آئین مخلاف ہے ،کسی بھی سیکولر ملک میں مذہب کی بنیاد پر ایسا کچھ نہیں کیا جا سکتا جس سے جمہوریت و سیکولرازم مجروح ہو ۔ مذہبی پالیسی کی بنیاد پر ملک میں نفرت پھیلانے کا کام کیا جارہا ہے ،جبکہ سبھی مذاہب انسانیت کا درس دیتے ہیں ،لیکن جب سے بی جے پی زیر اقتدار آئی ہے ،اس کے پاس اور کوئی عوامی مفاد کا ایشو ہی نہیں ہے ،وہ صرف نفرت پھیلا کر لوگوں کے درمیاں خلیج پیدا کرنے کا کام کر پولرائزیشن کا کھیل کھیل رہی ہے ۔
بی جے پی کے لوگ ایک خصوصی مذہب کے لوگوں کو کھلے عام چیلنج کر رہے ہیں ،مگر حکومت آئین کی پاسداری کر اس قانونی کارروائی کرنے کے برعکس انہیں نفرت پھیلانے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اسی نفرت کی سیاست کو سپرم کورٹ نے سنجیدگی سے لیتے ہوئے حکومتوں پر تنقید کی ہے کہ نفرت پھیلانے والون کے خلاف قدغن لگایا و ایف آئی آر درج کرائی جائے ،مگر نفرت پھیلانے والوں کو کسی کا خوف نہیں ہے ۔ہندوستان کاآئین سیکولر بنیادوں پر قائم و دائم ہے ۔
جمہوری اقدار و مساوات کے ساتھ ایک دوسرے کے لئے تعظیم کے جذبے کو پسند کرتا ہے ،مذہبی و سماجی اعتبار سے کسی بھی تفریق کے لئے یہاں گنجایش نہیں ہے ۔دشواری یہ ہے کہ آئین کی قسم کھاکر بھی آئین کی حفاظت کرنے والوں کو ذرا سا بھی خیال نہیں رہتا ،اور اپنے مفاد کے لئے آئین کی دھجیاں اڑانے میں تاخیر نہیں کرتے ۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا نفرت پھیلانے و سڑکوں پر جلوس نکالنے پر قدغن لگایا ۔جائے ۔
پریس کانفرنس سے قبل سماج وادی پارٹی کے عہدے داروں و کارکنوں نے گل پوشی کر استقبال کیا ۔اس موقع پر خصوصی طور سے ممبئی کے سماجی کارکن محمد مستقیم ،سماج وادی پارٹی کے لیڈر منّا بھائی سٹی ،کٹرہ میڈنی گنج کے چیئر پرسن شوہر سراج الحق عرف للّّّّوبھائی ،شاعر شہزادہ کلیم ،جاوید خاں ،محمد شمیم خاں ثنا میڈیکل ،مختار خاں چمپاسرتی ، راشد اعظمی ،عادل اعظمی ،حکیم انصاری ،برجیش یادو ،شیخ خلیل عرف شیخو، ظفر بھائی ،اشونی شونی ،سماج وادی پارٹی کے جنرل سکریٹر عبدالقادر جیلانی وغیرہ کثیر تعداد میں لوگ موجود رہے ۔

Tags: ابو عاصم اعظمیمذہبی جلوس
ShareTweetSend
Previous Post

پاک مقبوضہ کشمیر کی واپسی کی قرارداد کے نفاذ کا راجناتھ کاعزم

Next Post

اچھی حکمرانی دینا ہمارا فرض ہے:شیوراج

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اچھی حکمرانی دینا ہمارا فرض ہے:شیوراج

اچھی حکمرانی دینا ہمارا فرض ہے:شیوراج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In